ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 12 جولائی اور عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے پوری مملکت میں عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔ پاکستان میں بھی ۲۰ کو عید ہو گی، انشاء اللہ۔۔ ٹھیک وقت پر، جس طرح چھوٹی عید درست وقت پر ہوئی۔۔ پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں چاند نظر آتا ہے، پنجاب اور انڈیا میں اگلے دِن نظر آتا ہے، لہٰذا بہتر ہے انڈیا کو خوش کرنا چھوڑ دیں، اور اسلامی اصول پے عید کریں۔۔ وھاں کوئ پوپلزئی نہیں ھے ۔جتنی شرعی شہادتیں چائیے ھوتی مل جاتی ۔ MuftiPopalzai عید 21 جولائی کو ہو گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا, عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگیسعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے  ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل کی تھی تاہم اب ذی الحج کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 12 جولائی کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹیکراچی میں جاری اس اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا عید 21 جولائی کو ہو گی07:52 PM, 10 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  کراچی: پاکستان میں ذی الحج 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند دیکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان(24 نیوز)اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ اسلام آباد میں چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم 🤔🤔 کوئی ضرورت نہیں جبتک منافق باقی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ذی الحج کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلانذی الحج کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلان EidAlAdha کھوتی دا bcha ابھی تو 9 بجے ہیں حضرت چاند تو آپ 12 بجے بھی نکال سکتے ہیں 🥶 Chand raat 12 bajy niklega abi nai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »