طالبان سے کہا گیا ہے کہ حکومت کا حصہ بن جائیں : ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ISPR PakArmy NeoNews Pakistan Afghanistan taliban

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر 90 فیصد سے زائد حصے پر باڑ لگ چکی ہے۔ بارڈر سے متعلق ایک لائحہ عمل طے کرچکے ہیں۔ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کے پیش نظر تیاری کر رکھی ہے۔ افغان حکومت سے سرحد سے حملوں سے متعلق معاملات افغان حکومت سے اٹھائے۔ باڑ لگانے کے دوران افغانستان سے ہم پر حملے ہوتے رہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افغناستان کےفریقین کو مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔ ہم پاکستان کی سرزمین کو کسی کیخلاف...

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ اس حوالے سے بہتر طریقےسے بتاسکتے ہیں۔ اگر وائلنس بڑھتا ہے تو مہاجرین کے آنے کا بھی خدشہ ہے۔ ہمارا اس وقت سیکیورٹی بارڈر مینجمنٹ بہت زیادہ بہترین ہے۔ داعش اور ٹی ٹی پی کا جہاں تک تعلق ہے سب کو علم ہے یہ افغانستان میں ہیں ۔ جیسے انتظام ہم نے کئے وہ دوسری طرف سے بھی ہونے چاہئیں تھے۔ سرحد پر انتظامات دوسری طرف سے ایئر ٹائٹ نہیں رکھے گئے۔ پاکستان افغانستان کا بارڈر کی 90 فیصد فینسنگ مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان فوج کی تربیت پر کھربوں خرچ کئے گئے۔...

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ اب تک کی خبروں کے مطابق طالبان کی پیش رفت زیادہ ہے۔اس وقت افغان فوج کی پیش رفت خاص نہیں ۔ افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرے گی ؟ ہمیں یہ دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے افغان فوج کی تربیت پر بہت پیسے خرچ کئے ۔ افغانستان سے کچھ خبریں آ رہی ہیں۔ ہم امن عمل کیلئے کوشش کرتے رہے اور کرتے رہیں گے۔ پاکستان امن عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہا۔ افغانستان نے کیسے آگے بڑھنا ہے فیصلہ وہاں کے عوام نے کرنا ہے۔ امن عمل آگے بڑھانے میں پاکستان کا کردار کلیدی رہا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیڈر وہ ہوتا ہے جو پہلا قدم اپنی ذات سے اٹھاتا ہے فرخ حبیبلیڈر وہ ہوتا ہے جو پہلا قدم اپنی ذات سے اٹھاتا ہے، فرخ حبیب FarrukhHabib Addressed NationalYouthCouncil MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FarrukhHabibISF MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FarrukhHabibISF ایک بندے نے معمولی جرمانہ دے کر اپنا غیر قانونی بنی۔گالا ریگولرائز کروالیا۔۔۔ جبکہ غریبوں کی جھونپڑیوں، ٹھیلوں تک کو بھی مسمار کردیا گیا۔۔۔۔ آپ اسے کیا کہیں گے پھر؟؟؟ ImranKhanPTI MaryamNSharif HamidMirPAK MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FarrukhHabibISF چاپلوسی کے ریکارڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیسکو کی طلب 4500 میگاواٹ سے تجاوز 4200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید حبس اور گرمی کے باعث لیسکو کی طلب 4500میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ لیسکو کو 4200میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بورس جانسن: برطانوی فوجیوں کی بڑی تعداد افغانستان سے نکل چکی ہے - BBC News اردووزیر اعظم جانسن نے کہا ہے کہ انخلا کے لیے کبھی بھی کوئی ’بہترین لمحہ نہیں ہو سکتا‘ تھا لیکن برطانوی افواج کا کبھی بھی وہاں ’مستقل ٹھہرنے کا ارادہ نہیں تھا‘۔ England defeated from Afghanistan in 1918 زلالت کے بعد لوگ یہی کہتے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار کس شہر سے تعلق ہے ؟تفصیل سامنے آگئیمردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشت گردی ادارےکاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے 2016 ءمیں مردان کچہری میں ہونے والے  خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ایک قسم کی عورتیں جن سے عمران خان کو شدید نفرت ہے ویڈیو کلپ وائرلاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دنوں خواتین کے لباس سے متعلق دیئے گئے ایک بیان پر بہت کچھ لے دے ہوئی اور اب ان کے ایک پرانے انٹرویو کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بندرگاہ پر آئل برتھ تھری نئے سرے سے تعمیر کی ہے، علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر آئل برتھ تھری کو نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »