ڈی آئی خان سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کا کمانڈر جہنم واصل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کا کمانڈر جہنم واصل DIKhan ISPR DGISPR PakArmy SecurityForces Terrorists Operations MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR Detail News👇

شاہ عرف شاہ عالم بھی شامل ہے،علاقے سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔دوسری جانب میرانشاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کامیاب آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران7 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،حافظ

گل بہادر گروپ کا دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالا بھی پکڑا گیا۔گرفتار دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، اہل علاقہ نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا،اہل علاقہ نے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرانشاہ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشتگرد کمانڈر گرفتار کر لیامیرانشاہ: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں آپریشن کر کے دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصرباغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوڈی آئی خان کے علاقے کوٹ تگہ میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کیا اور مارے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہراحکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کی صورتحال، وزیراعظم کی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایتعوام کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے : وزیر اعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیزکو صورتحال کی کڑی نگرانی کی ہدایت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »