سکیورٹی خدشات، بھارت میں 14 موبائل ایپلیکیشنز بلاک کردی گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی خدشات، بھارت میں 14 موبائل ایپلیکیشنز بلاک کردی گئیں india blocksmobileapps

بھارتی حکام کے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر مقبوضہ جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد رابطوں کے لیے ان موبائل ایپس کا استعمال کر رہے تھے۔ بھارت سکیورٹی خدشات پر سال 2020 سے اب تک چینی ایپس سمیت سیکڑوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی لیگ کے دوران تماشائیوں میں ہاتھا پائی توڑ پھوڑبھارت میں آئی پی ایل میچز کے دوران سکیورٹی کے ناقص انتظامات، سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، تماشائی آپس میں گتھم گتھا ، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذشہر میں ایک جگہ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی, ڈپٹی کمشنر پشاور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیرپور: مسافروں سے لوٹ مار میں مصروف ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاکخیرپور کے علاقے رانی پور میں شاہانی پل کے قریب روڈ بلاک کرکے ڈاکو مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ مسافر نے پولیس کو اطلاع کردی: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل اسٹور پر دوا لینے آئیں خاتون دکان دار کا موبائل اٹھا کر چلتی بنیںبھارت میں ایک میڈیکل اسٹور پر دوا لینے آئیں خاتون دکان دار کا موبائل فون اٹھا کر چلتی بنیں، دکان دار ان کی ہوشیاری سے لاعلم رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 لیگز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو دیوار سے لگادیا - ایکسپریس اردوٹی 20 لیگز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو دیوار سے لگادیا - ExpressNews ICC Cricket T20 t20cricket league
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششبھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران میسور روڈ شو میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پرایک خاتون نے موبائل فون دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »