سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں ایک جگہ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی, ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور شہر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کے مطابق شہر میں ایک جگہ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصرباغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔پی ٹی آئی نے مزدوروں کے عالمی دن پرآج لاہور ، اسلام آباد اور پشاور میں ریلیوں کا اعلان کررکھا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد پولیس نے بھی وفاقی دارالحکومت کی حدود میں جلسے جلوس کی اجازت سے انکار کر دیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ پنجاب نے نالہ لئی کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دیوزارت داخلہ پنجاب نے نالہ لئی کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاکغیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فخر کا ایک اور اعزاز، ون ڈے میں سنچریز کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے چوتھے پاکستانی بن گئےنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فخر نے 144 گیندوں پر 180 رن بناکر ناقابل شکست اننگز کھیلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو ریلی منسوخ کرنے کی ہدایت اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ - BBC Urduپاکستان کے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس لیتے ہوئے تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ دوسری جانب دار الحکومت اسلام آباد میں دفع 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہاولنگر: تیز رفتار مسافر وین نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو کچل دیابہاولنگر: تیز رفتار مسافر وین نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو کچل دیا Punjab accident
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیوٹی پارلر جانے کیلئے شوہر کی اجازت نہ ملنے پر بیوی نے خودکشی کرلییہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں پیش آیا: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »