ڈی آئی خان میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز ،سی ٹی ڈی اور پولیس نے ڈی آئی خان کے چودھوان گاؤں کے قریب کوٹ تگہ میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا، اس دوران دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت ان کے قبضے سے ملنے مقامی کالعدم تنظیم کے کارڈز سے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ٹی ڈی کا راجن پور میں آپریشن، دو دہشت گرد ہلاکلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے ضلع راجن پور میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے کومبنگ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارےگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں دہشت گردوں کے تین حملے پسپا کردیے جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 3 جوان شہید - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے مؤثر انداز میں مقابلہ کیا اور 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز پر 3 حملوں میں 7 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے میں دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنا دئیے، جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک وطن کی حفاظت کرتے ہوئے 3 جوان شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتاررحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 22 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »