ڈی ایچ کیو ہسپتال۔۔ آکسیجن نایاب۔۔ 4 شیر خوار جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کے سبب 4بچے جاں بحق ہو گئے، کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے

خیال رہےکمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ہسپتال میں 4 بچوں کی موت کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔.

خیال رہےکمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ہسپتال میں 4 بچوں کی موت کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس آئی، نوٹیفکیشن بدھ تک جاری ہونے کا امکانآئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے عہدے پر تقرر کا نوٹیفکیشن کب جاری کیا جائے گا ؟ جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ای ڈی یونیورسٹی کا میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا فیصلہگزشتہ تین سالوں کے کامیاب طلبا کے میٹرک کے پوائنٹس میں اعشاریہ نو فی صد مارکس کی کٹوتی کی جائے گی، داخلہ عارضی بنیادوں پر ہوگا۔ 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں غریب کا خاتمہ ہے ترجمان پی ڈی ایماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال تحریک عدم اعتماد، پی ڈی ایم پر صوبائی وزیر داخلہ کا بڑا الزامجام کمال تحریک عدم اعتماد، پی ڈی ایم پر صوبائی وزیر داخلہ کا بڑا الزام ARYNewsUrdu Inka bhi bera doobny wala he. Jis jis ne pakistan ko loota usnka ikhtitam hone wala he Allah k hukam se or ghareeb awam ki dua se.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام سڑکوں پر نکلے پی ڈی ایم ساتھ دے گی، مولانا فضل الرحمانعوام سڑکوں پر نکلے پی ڈی ایم ساتھ دے گی، مولانا فضل الرحمان ARYNewsUrdu آپ اپوزیشن والے اس وقت اپنے سارے اختلاف کو بھلا کر ایک ہو جائے اور عوام کو متحد کرے جو گاؤں گاؤں شہر شہر سے نکلے اور ایک سمندر کے شکل میں اسلام آباد کی طرف رخ کریں لوگوں میں اب برداشت باقی نہیں رہی اگر اس بے غیرت انسان میں ذرا سی بھی غیرت ہے تو یہ حکومت چھوڑ دیگا کیوں بھائی کس لیے بنگلا نمبر ۲۲ کے لیے ۔مفت لسی کے لیے۔سرکاری ہیلی کے جھوٹے لینے کے لیے۔کشمیر کمیٹی کی صدارت کے لیے۔سرکاری زمین لینے کے لیے۔ڈیزل پرمٹ لینے کے لیے۔پروٹوکول کے لیے۔مرات کے لیے۔وزارتین لینے کے لیے۔سنیٹرز بنوانے کے لیے۔مفت پیرونی دوروں اور رہنے کے لیے؟؟؟؟؟ پہلے کہا گیا تھا کہ PDM سڑکوں پر آ رہی ھے عوام ہمارا ساتھ دے عمران خان نے انکی ایسی مت ماری ھے کہ کہہ رھے ہیں عوام سڑکوں پر نکلے PDM ساتھ دے گی ھاھاھاھاھاھا مولانا اس عمر میں مریم اور بلاول کے پیچھے چل کر کیوں اپنا بڑھاپا خراب کر رھے ھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسا لیپ ٹاپ جو گلاسز کے بغیر 3 ڈی ڈسپلے کرسکے گاکمپنی کے مطابق صارفین اس لیپ ٹاپ پر تھری ڈی پراجیکٹس جیسے تھری ڈی پرنٹنگ، آرکیٹکچر یا اینی میشن کو دیکھ سکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »