بھارت میں بارش سے تباہی ۔۔۔15افراد ہلاک۔کئی لاپتہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست کیرالہ میں بارش نے تباہی مچادی

بھارت کی ریاست کیرالہ میں بارش نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور بیسیوں لاپتہ ہوگئے جبکہ امدادی کاموں کیلئے فوج کیرالہ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے 15افراد ہلاک متعدد زخمی اور کئی افراد لاپتہ ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں جمعے کے روز سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بارشوں سے ڈیم بھر گئے اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا جبکہ آئی ایم ڈی نے الرٹ جاری کردیا۔جبکہ سیلابی ریلا راستے میں آنیوالی گاڑیوں کو بہا لے گیا...

مٹی کا تودہ گرنے سے 3مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔ اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئےجبکہ علاقے میں امدادی کاموں کے لیے فوج مصروف ہے۔ دور دراز اور پہاڑی علاقوں پر نیوی کی ہیلی کاپٹرز سے مدد لی جارہی ہے اور متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ 5 سے زائد ریلیف کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں جہاں کووڈ-19 کی احتیاطوں کو مد نظر رکھنے ہوئے مخصوص تعداد ہی کو ٹھہرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، فوج طلب - ایکسپریس اردولینڈ سلائیڈنگ میں 3 مکانات تباہ اور درجنوں افراد مٹی کے تودے تلے دب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غربت پاکستان میں زیادہ یا بھارت میں؟ عالمی رپورٹ جاریغربت پاکستان میں زیادہ یا بھارت میں؟ عالمی رپورٹ جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کم بچے خوشحال گھرانہ Bharat se hame kya lena dena apny. Mulk ke bary maein sochen aur yaad rakhen yeh ju ghareb log hain na yeh agar mehnagai aur bhook se margaye naa tu in ka hath huga is hakomat ke greban per yeh dunia khatm hony wali ha dosri zindgi hamesha rehny wali ha Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہعالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہ Pakistan PTIGovernment PetrolPrice PetrolPriceHike MuzamilAslam GovtofPakistan MoIB_Official Official_PetDiv shaukat_tarin ImranKhanPTI MuzzammilAslam3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز میں نرمی کھلے مقامات میں ماسک کی پابندی ختمسعودی عرب میں کرونا کے اثرات میں کمی کے بعد عالمی وبا کے حوالے سے اختیار کردہ ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بھی پٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Imran khan na bharat mein mehangai ker di Afzalpti7 کون سے آسمان پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »