جام کمال تحریک عدم اعتماد، پی ڈی ایم پر صوبائی وزیر داخلہ کا بڑا الزام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جام کمال تحریک عدم اعتماد، پی ڈی ایم پر صوبائی وزیر داخلہ کا بڑا الزام ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ جام کمال کی قیادت میں صوبائی حکومت پہلےسے زیادہ مضبوط ہے، بلوچستان کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔

دوسری جانب بلوچستان کے سابق وزیر اور بی اے پی کے منحرف رہنما میر اسد اللہ بلوچ نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقاتیں جام کمال کررہے ہیں، ہم جام کمال کی ناانصافیوں کےخلاف کھڑے ہیں، اب مائنس جام کمال کےعلاوہ کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20 اکتوبرکو اسمبلی میں40اراکین بولیں گے تو پتہ چل جائےگا، جگ ہنسائی سےبچنےکیلئےجام کمال کومستعفی ہو جانا چاہیے، ہم 14ناراض اراکین تاحال اپنےمؤقف پر قائم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inka bhi bera doobny wala he. Jis jis ne pakistan ko loota usnka ikhtitam hone wala he Allah k hukam se or ghareeb awam ki dua se.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جام کمال نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا تھا، کور کمیٹی نے اس کی توثیق کی: ظہور بلیدیجام کمال نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا تھا، کور کمیٹی نے اس کی توثیق کی: ظہور بلیدی ARYNewsUrdu We need our Aksai-chin..Jai Hind🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' Surgical strikes on Pakistan very soon ...Jai Akhand bharath 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 WIONews republic TimesNow PakPMO BBCWorld cnni RT_com globaltimesnews WhiteHouse ANI nytimesworld
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے، کمال راشد کا دعویٰبالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی دشمنی سے روکا جائے۔مصطفی کمالپاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی دشمنی سے روکا جائے۔مصطفی کمال Karachi PPP PSP MustafaKamal PetrolPrice PTIGovernment KamalPSP PSPPakistan SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI PTI_KHI KamalPSP PSPPakistan SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI PTI_KHI Abbey tum sirf bhasshan hi do gey ya khud bhi kuch karrogey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے ۔۔۔۔ کمال راشدکمال راشد نےآریان خان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’امید ہے کہ وہ اس ناقابل برداشت درد کو بہادری سے برداشت کر پائیں گے۔‘ چرس مل جاے تو خطرہ کوئی نہیں ۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں غریب کا خاتمہ ہے ترجمان پی ڈی ایماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا نے دیکھ لیا نواز شریف کے مخالفین کو کتنی ذلت کا سامنا ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، االلہ نے ان کے مخالفین کو عبرت کا نشان بنادیا، پی ڈی ایم کےجلسہ عام سے خطاب G bilkul, Nawaz sharif k Tamam mukhalifeen is waqt London mafroor hain..koi bhe Pakistan aney ki himmat nahi kar raha. مریم صفدر کو عمران فوبیا ہوگیا ہے اس نے زندگی میں اتنی دفعہ باپ کا نام نہیں لیا ہوگا جتنی دفعہ عمران خان کا ورد کرتی ہے دوسری طرف کپتان ہے اس پہ لعنت بھیجنا بھی مناسب نہیں سمجھتا، اتنی سی اس کی اوقات ہے پرانے کمینے کا بہت یاد دلایا موجودا کمینے نے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »