ڈی آئی جی کی اسلام آباد رہائش گاہ میں چوری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریننگز کراچی ناصر آفتاب کے اسلام آباد میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔ googletag.cmd.push(function() {

اسلام آباد ڈی آئی جی ٹریننگز کراچی ناصر آفتاب کے اسلام آباد میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چوریاں اور ڈاکے بڑھنے لگے ہیں اور ڈی آئی جی ٹریننگ کراچی ناصر آفتاب کا گھر بھی محفوظ نہ رہا۔ ڈاکو جی ٹین میں ان کے گھر سے گولڈ میڈل اور دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہو گئے۔ جی الیون فور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات، پاو¿نڈز اور موبائل فون لے گئے۔

ڈی آئی جی ناصر آفتاب کا گھر تھانہ رمنا کی حدود میں واقع سیکٹر جی ٹین میں ہے۔ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد پہنچ رہا ہوں پھر ہی مزید تفصیلات سے آگاہ کرسکتا ہوں۔ ابھی تک تھانہ رمنا میں کوئی درخواست نہیں دی۔دوسری جانب اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نیشنل بینک کے مینجر کو قتل کر دیا اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔تھانہ کورال کی حدود میں پیش آئے اس واقعہ کے بارے میں ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ سید رضا نقوی نیشنل بینک کے سیلز مینجر صبح اپنے آفس کے باہر پہنچے تو دو موٹر...

پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ کا مقدمہ تھانہ کورال میں درج کیا جا رہا ہے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو کر لو گل..... چوراں نوں پے گے مور... پھر کہندے نے بوٹا گلاں کر دا اے...؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں‌ بھی زیادتی کا دلخراش واقعہ، جنسی درندہ ایک گھنٹہ تک تشدد کرتا رہا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:سیکریٹریٹ ملازمین کاتنخواہیں اورمراعات بڑھانےکیلئےاحتجاجوفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ کے عملے نے دیگر ملازمین کے برابر مراعات نہ ملنے اور تنخواہیں نہ بڑھنے کیخلاف احتجاج کیا اور حکومت سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ریکی اور مکین یرغمال بناکر ڈکیتیوں کا سلسلہوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اونچی دیواروں والے گھر بھی محفوظ نہیں رہے، مکینوں کو یرغمال بناکر ڈکیتیاں رپورٹ ہونے لگی۔ In youngster ko saza k bajaye government ki nokarian dain.zalim riasat e madina.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سانحہ تیزگام ایکسپریس تحقیقات کیس پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 6 ماہ سے ایک سال کا بچہ کتنے روپے میں کرائے پر مل جاتا ہے؟ رؤف کلاسرا کا دل دہلا دینے والا انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6 ماہ سے ایک سال کا بچہ ہزار روپے دیہاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »