اسلام آباد:سیکریٹریٹ ملازمین کاتنخواہیں اورمراعات بڑھانےکیلئےاحتجاج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ کے عملے نے دیگر ملازمین کے برابر مراعات نہ ملنے اور تنخواہیں نہ بڑھنے کیخلاف احتجاج کیا اور حکومت سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کردیا

وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ کےعملےنےدیگر ملازمین کے برابر مراعات نہ ملنے اور تنخواہیں نہ بڑھنے کیخلاف احتجاج کیا اور حکومت سے وعدے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مظاہرین میں تمام محکموں،وزارتوں اور ڈویژنز کے ملازمین شامل تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پےاینڈپنشن کمیشن کی کارروائی جلد مکمل کرائے تاکہ مسائل کے حل میں کچھ تو پیشرفت ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے جج کو معطل کردیا - ایکسپریس اردوکئی بار کہہ چکے ہیں کہ اس شہر میں لاقانونیت ہے، ریاست کی رٹ بھی تو کہیں ہونی چاہیے، جیف جسٹس کا اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جرائم: امریکی شہریوں کیلئے انتباہ جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز: اسلام آباد ہائی کورٹ کانوازشریف کوگرفتار کرکےپیش کرنے کاحکماسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نوازشریف کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے نوازشریف کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif IHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے امریکی سفارتخانے کا بیان مسترد کر دیاوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے امریکی سفارت خانے کی جانب سے دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم میں حالیہ اضافے کے بارے میں جاری کیے گئے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معلومات مفروضوں پر مبنی ہے جبکہ مذکورہ علاقوں میں اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »