ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ضمن میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے اور اس کے ذریعے ملک کا زرِ مبادلہ بڑھانے میں مدد ملے گی

لاہور: ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو برطانیہ میں نوکریاں دیے جانے کا معاہدہ طے پاگیا۔

واضح رہے کہ بریگزٹ کے بعد یہ ملازمتیں پاکستانی پروفیشلنز کے لیے موجود ہیں۔ معاہدے پر دستخط کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب میں ملازمتوں کا ایک پورٹل بھی قائم کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد پاکستانی ماہرین کو باقاعدہ طور پر ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹروں سے کہا کہ وہ برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس کی طرز پر پاکستان کے دوردراز علاقوں میں سستی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آب غریب لوگوں کو اس معاہدے کا جھانسہ دے کر خوب لوٹا جائے گا اور بیوقوف پاکستانی عوام اپنا سب کچھ کھو دیں گے۔۔۔ یاد رکھیے یو کے میں جاب کیلئے آپ کو یو کے میں رہنے والوں سے ذیادہ قابلیت دکھانی ہو گی۔۔۔۔ مطلب نہ ہی سمجھیں pakistan ImranKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ Go niazi go
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصیکشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا میں روزانہ 60ملین ڈالر مالیت کا تیل چوری ہونے کا انکشافلیبیا سے روزانہ 60 ملین ڈالرز کا تیل چوری ہورہا ہے اور بدامنی و تفریق ملکی کی معیشت کو چاٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ اور شام میں فضائی حملے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی اور شام میں فلسطینی جنگجو گروپ ’اسلامک جہاد‘ کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Jews 😠 can never succeed with satanism propaganda, its promise of God
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشددنئی دہلی: بھارت میں فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کرکے شہری نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر اندور میں پیش آیا جہاں امرت جیت نامی شخص نے گرلز ہوسٹل میں نہ صرف طالبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »