ڈین جونز کا انتقال شعیب اختر نے بھی ان کی وہ یادگار ویڈیو شیئر کر دی جس کا چرچہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر خوب ہو رہا ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈین جونز کا انتقال، شعیب اختر نے بھی ان کی وہ یادگار ویڈیو شیئر کر دی جس کا چرچہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر خوب ہو رہا ہے shoaib100mph ShoaibAkhtar

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ کے فرائض سر انجام دینے والے ڈین جونز کی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کچرا اٹھانے کی ویڈیو

شیئر کی اور لکھا کہ یہ ویڈیو اس بات کی وضاحت کرنے کیلئے کافی ہے کہ ڈین جونز کس طرح کے انسان تھے، آپ کو دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔*آرام سے سکون۔ آپ کو یاد کیا جائے گا سر!*????????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر نے کرکٹر ڈین جونز کی یادگار ویڈیو شیئر کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دنیا سے رخصت ہونے والے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ڈین جونز کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز کا انتقال: سوشل میڈیا صارفین پر بھی صدمہ طاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز کی موت پر پاکستان کرکٹ کے تعزیتی پیغاماتحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنے والے ڈین جونز کے اہلِ خانہ کے ساتھ کرکٹ بورڈز، سابق اور موجودہ کھلاڑیوں، کومینٹریٹرز نے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شنیرا کو ڈین جونز پر فخر کیوں؟سابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز کے انتقال پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز میرے حقیقی دوست تھے، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز اپنی ’ریڈ بُک‘ میں کیا لکھتے تھے؟َگزشتہ روز ممبئی میں دنیا سے رخصت ہونے والے عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز اپنے ساتھ ہمیشہ ایک سُرخ رجسٹر رکھتے تھے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang یہی کہ پاکستان ایک ریاست مدینہ کا نام ہے اس میں ریپ قومی کھیل ھو گا ۔ پولس کھسی اور ۔ کھسرے حکمران ھوں گے جس کا جو دل کرے کرے گا قانون دفن ھو جاے گا۔۔۔ 👏👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »