ڈین جونز میرے حقیقی دوست تھے، شاہد آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’ڈین جونز کے انتقال کی خبر ہم سب کے لیے انتہائی افسوسناک ہے۔‘

شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’ڈین جونز ایک حیرت انگیز کرکٹر، کوچ، کمنٹیٹر اور سب سے بڑھ کر ایک خوش اخلاق انسان تھے۔‘قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ڈین جونز میرے حقیقی دوست تھے اور میں اُنہیں ہمیشہ یاد کروں گا۔‘حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنے والے ڈین جونز کے اہلِ خانہ کے ساتھ کرکٹ بورڈز، سابق اور موجودہ کھلاڑیوں، کومینٹریٹرز نے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ میں مختلف ٹیموں کے لیے کوچنگ کی ذمہ داریاں نبھانے والے ڈین جونز گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں انتقال کر گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار افسوسڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu ARYSports DeanJones Yar ya pictures kay pichay ki kia kahani hoti hai jo ya post kartay hain koi bhi news daitay waqt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئےسابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئےبھارتی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا اور ڈین جونز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل )میں کمنٹری کے لیے بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئےسابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں59 کی عمر میں انتقال کر گئے۔ rip
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز وفات پا گئے - BBC News اردوآسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ڈین جونز انڈیا کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ فوت ہو گئے جہاں وہ انڈین پریمئیر لیگ کے سلسلے میں کمنٹری اور تبصرے کے لیے موجود تھے۔ RIP RIP 😪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز چل بسے - ایکسپریس اردوڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا Dean jones died in dubai حامد میر اور ڈیزل پاکستانی ھوتے ھوئے بھی پاکستان کے وفادار نہ بنے ۔ مگر ڈین جونز نے ھم کو بتایا کہ وہ ساری اے پی سی سے زیادہ پاکستان پاکستان کا وفادار تھا۔پاکستان کا ایمبیسڈر بن کر پاکستان کا پازیٹو چہرہ دنیا کو دکھاتا رہا۔انتہائی دکھ والی خبر ھے۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »