ڈین جونز اپنی ’ریڈ بُک‘ میں کیا لکھتے تھے؟َ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز ممبئی میں دنیا سے رخصت ہونے والے عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز اپنے ساتھ ہمیشہ ایک سُرخ رجسٹر رکھتے تھے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ ہو یا کوئی اور کرکٹ ایونٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کا ہر وقت اپنے ساتھ ایک مخصوص سرخ رجسٹر رکھنے کے عمل نے کافی تجسس پیدا کر رکھا تھا۔

کمنٹیٹرز سے لے کر شائقین کرکٹ اسی کھوج میں لگے رہتے تھے کہ ڈین جونز کے اس سرخ رجسٹر میں آخر ایسے کونسے راز پوشیدہ ہیں۔ مصباح الحق نے یہ بھی بتایا تھا کہ اس کتاب میں درج اپنے اعداد و شمار کی تفصیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈین جونز ہر میچ سے قبل مخالف ٹیم کیخلاف بھرپور تیاری اور اچھا لائحہ عمل طے کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہی کہ پاکستان ایک ریاست مدینہ کا نام ہے اس میں ریپ قومی کھیل ھو گا ۔ پولس کھسی اور ۔ کھسرے حکمران ھوں گے جس کا جو دل کرے کرے گا قانون دفن ھو جاے گا۔۔۔ 👏👏👏👏👏👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار افسوسڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu ARYSports DeanJones Yar ya pictures kay pichay ki kia kahani hoti hai jo ya post kartay hain koi bhi news daitay waqt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئےسابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئےبھارتی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا اور ڈین جونز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل )میں کمنٹری کے لیے بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئےسابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں59 کی عمر میں انتقال کر گئے۔ rip
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز وفات پا گئے - BBC News اردوآسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ڈین جونز انڈیا کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ فوت ہو گئے جہاں وہ انڈین پریمئیر لیگ کے سلسلے میں کمنٹری اور تبصرے کے لیے موجود تھے۔ RIP RIP 😪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز چل بسے - ایکسپریس اردوڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا Dean jones died in dubai حامد میر اور ڈیزل پاکستانی ھوتے ھوئے بھی پاکستان کے وفادار نہ بنے ۔ مگر ڈین جونز نے ھم کو بتایا کہ وہ ساری اے پی سی سے زیادہ پاکستان پاکستان کا وفادار تھا۔پاکستان کا ایمبیسڈر بن کر پاکستان کا پازیٹو چہرہ دنیا کو دکھاتا رہا۔انتہائی دکھ والی خبر ھے۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »