ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور امریکا کے درمیان مثالی تعلقات خصوصاً مسلہ کشمیر کو امریکی منتخب نمائندوں میں اجاگر کرنے کے لیے قابل تحسین خدمات پر ملنے والا یہ ایوارڈ وہ 23 مارچ کو صدر پاکستان سے وصول کریں گے۔

طاہر جاوید نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کی بہتری کے لیے میرا مشن جاری رہے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے تمغۂ امتیاز نہ صرف میرے لیے بلکہ پوری پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لیے باعث افتخار ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیااسلام آباد : (دنیا نیوز) سینئرحریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا ، سيدعلی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز آزادی کيلئے بے مثال جدوجہد پرديا گيا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جشن آزادی اور اپوزیشن رہنما! - ایکسپریس اردوقارئین بھی سوچ رہے ہوں گے کہ آزادی کے دن یعنی خوشی کے دن بھی کیا رونے دھونے والی باتیں لے بیٹھا ہوں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم اور دو سیئنئر رہنما کو... حکومت کا برطانیہ سے مطالبہعمران فاروق قتل کیس، حکومت نے ایک بار پھر بانی متحدہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلانپاکستان کے صدر نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir IndependenceDay IndependenceDaywithARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی سطح پر ملک کا وقار بلند رکھنے والی ٹیم کیلئے ستارہ امتیاز کا اعلانپاکستان کو 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا جرمانہ بچانے اور بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کے وقار کو بلند رکھنے والی ٹیم کے لیے اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز کا انعام دینے کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »