یوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے صدر نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir IndependenceDay IndependenceDaywithARY

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان سول ایورڈز کا اعلان کردیا ، سول ایوارڈز بہترین خدمات دینے والے ملکی وغیرملکی شخصیات کودیئے جائیں گے ، فہرست کے مطابق 184 شخصیات کو ان ایوارڈز کے لیے چنا گیا ہے، یہ سول ایوارڈ اگلے سال یوم پاکستان پردیئے جائیں گے۔

صدرمملکت نے 2غیرملکی شخصیات کو ستارہ امتیازعطا کرنے کا اعلان کیا ہے، چینی شخصیت جیک ماکوپاکستان کیلئےخدمات پرہلال قائداعظم عطا کیا جائے گا جبکہ کوریا کےکیوجیونگ لی اورکینیڈا کی سلماعطااللہ جان کو ستارہ پاکستان دیا جائے گا۔ صدر پاکستان کی جانب سے 27 شخصیات کو ستارہ امتیاز عطا کیا جائے، اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارطلعت حسین کیلئے ستارہ امتیاز کا اعلان کیا ہے جبکہاداکارہ ریشم، اداکار ہمایوں سعید،سکینہ سموں، گلوکارمحمد علی شیکی ، علی ظفر، مہہ جبین قزلباش کو تمغہ حسن کارکردگی دینے کااعلان کیا گیا ہے جبکہ نعیم بخاری کو بھی ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔

پاکستان کیلئےخدمات پرچینی شخصیت ینگ یانگ،لی فنگران کیلئے ستارہ قائداعظم کا اعلان کیا ہے جبکہ ترکی کے ڈاکٹرسیلل سوئیڈان، برطانوی شہری طارق شفیع مرحوم اور فیصل رشید کو بھی ستارہ قائداعظم دیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹرز کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغاملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کل یوم آزادی قومی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پاکستانی کرکٹرز نےبھی پوری قوم کو یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے - ایکسپریس اردو74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان تحریک آزادی میں علماء کا کردار کا انعقادیوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان 'تحریک آزادی میں علماء کا کردار' کا انعقاد 14AugustAzadiDay IndependenceDay 14August2020 14August
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری، بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منائیں، حریت رہنماحریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کو ہمیشہ کی طرح یوم سیاہ کے طور پر منانے اور اس دن وادی میں مکمل ہڑتال کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »