ڈیفنس اور کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشوں سے کروڑوں کا نقصان اٹھانے والے ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے ڈی ایچ اے اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے حکام کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

Posted: Aug 30, 2020 | Last Updated: 39 mins ago۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔

آفتاب صدیقی نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پورا ڈی ایچ اے پچھلے تین دن سے ڈوبا ہوا ہے۔ کچھ علاقوں سے پانی نکلا ہے۔ یہ نااہلی مکمل طور پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن اور ڈی ایچ اے کی ہے۔ دنیا میں کہیں بھی سڑک کے درمیان ڈرینج لائنیں نہیں ہوتی۔ بہت جلد ہم اس کو ہر سطح پر اُٹھائیں گے۔ اسمبلی میں بھی معاملہ اُٹھاؤں گا۔ میں پٹیشن بھی فائل کرنے جا رہا ہوں اور سول سوسائٹی کو بھی متحرک کر رہا ہوں۔

آفتاب صدیقی نے کہا کہ سب سے پہلے یہ کوشش کریں گے کہ سی بی سی کا جو سی ای او ہے جو پچھلے دو دن سے ہمارے ساتھ رابطے میں نہیں ہے۔ اس کو تبدیل کریں۔ اس کو برطرف کیا جائے۔ ڈیفنس میں 65 ہزار گھر ہیں۔ ان میں دس فیصد کے بیسمنٹ مکمل طور پر خراب ہوچکے ہیں۔ اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا جاپانی وزیراعظم کی صحت اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراسلام آباد : : وزیراعظم عمران خان نے جاپان کے مستعفی وزیراعظم ابے شنزو کی صحت اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد قریشی کا ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے احتساب کا مطالبہانہوں نے صدر اور وزیراعظم سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ( سی بی سی ) کا آڈٹ کرانے اور احتساب کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ایک نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپانی کمپنی کا اڑن کار کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاکھوں کا ساون اور پون کرے شور! -ملک بھر میں‌ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جو کراچی اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں‌ بسنے والوں کے لیے اب زحمت ثابت ہورہی ہے۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے کئی آبادیاں اور شہر کی سڑکیں‌ زیرِ آب آچکی ہیں جب کہ ملک بھر میں بارش کی وجہ سے اموات بھی ہوئی ہیں۔ ملک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 9 محرم کی مناسبت سے مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) کربلا میں حضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی طرف سے دی گئی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ملک بھر میں 9 محرم عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »