شہزاد قریشی کا ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے احتساب کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد قریشی کا ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے احتساب کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی میں ڈیفنس کلفٹن سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے علاقے میں بارش کے بعد کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے صدر اور وزیراعظم سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کا آڈٹ کرانے اور احتساب کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔شہزاد قریشی نے استفسار کیا کہ کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقے میں تو سندھ حکومت اور میئر کراچی کی نہیں چلتی تو پھر موجودہ صورتحال کا کون ذمے دار ہے؟ پی ٹی آئی ایم پی اے نے کہا کہ لوگوں کی کروڑوں روپے کی پراپرٹی کو نقصان پہنچا ہے، اس کا کون ذمے دار ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کا آج مانچسٹر میں چھوٹے فارمیٹ کا بڑا مقابلہ ہو گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جاپانی وزیراعظم کی صحت اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراسلام آباد : : وزیراعظم عمران خان نے جاپان کے مستعفی وزیراعظم ابے شنزو کی صحت اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئندہ چند روز میں کراچی جا کر خود حالات کا جائزہ لینے کا اعلاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں تباہی، درپیش مسائل کےحل میں وفاق ہرممکن تعاون کرے گا اور آئندہ چند روز میں کراچی جانےکااعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ایک نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ایک نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی تین دہشتگرد گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس اور کاو¿نٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »