ٹی 20 سیریز: شاداب خان کی دو وکٹیں، پاکستان کی میچ میں واپسی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 سیریز: شاداب خان کی دو وکٹیں، پاکستان کی میچ میں واپسی

کرکٹ کی دنیا میں گذشتہ 21 برسوں میں کئی تبدیلیاں واقع ہو چکی ہیں تاہم دونوں ملکوں میں اس کھیل کے شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے، جو ہر لمحے پر لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں اور خاصں طور پر جب یہ میچ ٹی 20 فارمیٹ میں ہو تو پھر کرکٹ کے ان شائقین کے انہماک میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ پاکستان نے اب تک 151 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے ہیں جن میں اس نے 92 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیکن اگر پاکستان یہ سیریز دو ایک سے جیتا تو پھر اس کی پوزیشن چوتھی ہی رہے گی لیکن انگلینڈ کی رینکنگ دوسرے نمبر سے تیسرے نمبر پر آ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کا بولنگ کا فیصلہ - BBC News اردوپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز: پاکستان کا انگلینڈ کو 196 رنز کا ہدف - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیقومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیبابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی babarazam258 pid_gov TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیکراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »