بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی babarazam258 pid_gov TheRealPCBMedia

۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے والے کھلاڑی بابر اعظم کو ٹی ٹوینٹی بلاسٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے، بابر اعظم وائٹیلٹی بلاسٹ 2020 میں سمر سیٹ کی نمائندگی کریں گے۔ بابر اعظم ایونٹ کے

گزشتہ سیزن میں 578 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے تھے، جس میں 102 رنز کی شان دار سنچری بھی شامل تھی۔ وہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوینٹی سیریز کے بعد 2 ستمبر سے اپنے معاہدے کے تحت انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ جوائن کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیقومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم: لوگوں کی توقعات پر پورا نہ اتروں تو افسوس ہوتا ہے - BBC News اردوبابراعظم سے بڑی اننگز نہ کھیلی جائے، یہ بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے اور جب وہ بڑی اننگز نہ کھیل پائیں تو خود ان سے زیادہ افسوس اور کسے ہوتا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا سمر سیٹ سے معاہدہ، پی سی بی نے کھیلنے کی اجازت دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے کپتان بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کی بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20 کپ کھیلنے کی اجازت - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر اعظم کے جانشین کا انتخاب 15ستمبر کو ہوگاجاپان میں حکمران جماعت آئندہ وزیر اعظم 15 ستمبر کو چنے گی۔ اس بارے میں اعلان ہفتے کی صبح کیا گیا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق قوی امکان کے کہ شنزوآبے کی لبرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مسائل کےحل کیلئے وفاق کرداراداکرےگا: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »