ڈھائی ہزار سال قدیم 14 لاشیں برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھائی ہزار سال قدیم 14 تابوت دریافت ARYNewsUrdu

قاہرہ: مصر کے محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے کھدائی کے دوران ڈھائی ہزار سال قدیم لکڑی کے چودہ تابوت برآمد کرلیے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر میں کھدائی کے دوران ڈھائی ہزار سال قدیم 14 تابوت دریافت ہوئے، قدیم اشیاء کی تلاش کے لیے کھدوائی کا آغاز گزشتہ ہفتے ہوا تھا جہاں سے ماہرین کو 13 لکڑی کے تابوت ملے تھے۔ محکمۂ آثار قدیمہ کے ماہرین نے لکڑی کے 13 تابوت ملنے کے بعد مزید کھدائی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد گزشتہ روز مزید چودہ تابوت دریافت ہوئے جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ڈھائی ہزار سال قدیم ہے۔

مصر کی وزارت نوادرات نے اعلان کیا ہے کہ سقارہ کے علاقے میں قدیم مقبروں سے 14 تابوت دریافت کیے گئے ہیں جو ڈھائی ہزار سال سے وہاں دفن تھے، یہ مقبرے دو روز قبل کھدائی کے دوران دریافت ہوئے تھے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دریافت ہونے والے لکڑی کے تابوتوں کو اچھی طرح محفوظ بنایا گیا تھا۔ اس ضمن میں دریافت ہونے والے تابوتوں کی تصاویر بھی جاری کی گئیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان پر عنابی اور نیلے رنگوں کی لائنوں سے خوبصورت لیکن پیچیدہ کندہ کاری کی گئی تھی علاوہ ازیں نقش و نگار بھی بنائے گئے ہیں۔عالمی ادارے یونیسکو کی جانب سے اس شہر کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہاں پر بھاری بھرکم مستطیل نما اہرام مدرج بھی موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار ہوگئیواشنگٹن/لندن/دہلی: دنیا بھر میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 98 ہزار 86 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سب اب تک 9 لاکھ 61 ہزار مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ:کورونا وائرس کے 4 ہزار 422 کیسز رپورٹبرطانیہ میں کورونا وائرس کے مئی کے بعد سب سے زیادہ یومیہ کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزید 25 ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے: وزیرِ تعلیم خیبر پختونخواخیبر پختون خوا کے وزیرِ تعلیم اکبر ایوب خان نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ تمام بند مکتب و اسکولز کھول دیئے جائیں گے جبکہ مزید 25 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے دی پنجاب ڈرگ ترمیمی بل دو ہزار بیس کی منظوری دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 5 ہزار 31 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 5 ہزار 31 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »