مزید 25 ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے: وزیرِ تعلیم خیبر پختونخوا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید 25 ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے: وزیرِ تعلیم خیبر پختونخوا تفصیلات جانئے: DailyJang

Advertisementصوبائی وزیرِ تعلیم اکبر ایوب خان نے اپوزیشن اراکین کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے 12 ہزار اساتذہ بھرتے کیئے، جس پر کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا، جبکہ مزید 25 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اے ای ڈی اوز بھرتی کیئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی ادارہ ایٹا کی استعدادِ کار بڑھا کر اس کے ذریعے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، صوبائی کابینہ اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ کلاسز کی منظوری دے گی۔

اکبر ایوب نے کہا کہ ایک ہزار کمیونٹی اسکولز قائم کیئے جا رہے ہیں جبکہ 3 سال میں تمام تباہ شدہ اسکولوں کو بھی تعمیر کیا جائے گا۔اے این پی کے رکن سردار حسین بابک نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کے لیے ٹیسٹنگ ادارے کروڑوں روپے کما رہے ہیں، ان کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے۔ مسلم لیگ نون کے رکنِ صوبائی اسمبلی سردار محمد یوسف زمان نے کہا کہ وفاقی وزیرِ تعلیم یکساں نظامِ تعلیم کا جو ڈھول پیٹ رہے ہیں وہ سچ ہی ہو، مختلف ادارے جو ٹیسٹ لے رہے ہیں وہ شفاف نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک لاکھ 25 ہزار سال قدیم انسانی قدموں کے نشان دریافتریاض: (ویب ڈیسک) ایک لاکھ 20 ہزار سال پہلے موجودہ شمالی سعودی عرب میں انسانوں کے ایک چھوٹے سے گروہ نے جھیل کے کنارے رُک کر پانی پیا اور خوراک تلاش کی۔ اسی جگہ اونٹ، بھینسیں اور ہاتھی بھی آئے تھے اور وہ آج کے ان جانوروں کے مقابلے پر کہیں بڑے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ویڈیولنک کے ذریعے خطاب ہوگا.ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے خطاب کی ترتیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ImranKhanPTI ImranKhan PTI PMImranKhan PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے، عمران خان کا خطاب ریکارڈڈ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

PM Imran Khan to address UN General Assembly on Sept 25 - 92 News HD PlusISLAMABAD (92 News) – Prime Minister Imran Khan will address the 75th virtual meeting of the United Nations General Assembly on September 25. According to sources, the United Nations has informed the Pakistan officials about the sequence of the address of the prime minister. It will be at No. 3 of the afternoon session and … Read More
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »