ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed PMImranKhan ImranKhanPTI NewPoliticalLife GovtofPakistan MoIB_Official

نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔شیخ رشید نے کہا کہ تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو آج کے اجلاس میں شریک ہونا چاہیے، لوگوں میں جرات ہونی چاہیے، جنہوں نے ووٹ نہیں دیا سامنےآئیں.

عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک آتی تو اپوزیشن کو نمبرز پورا کرنے کی ضرورت تھی، اپوزیشن لانگ مارچ ضرور کرے گی۔سینیٹ انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا سینٹ الیکشن میں ایک سیٹ کے گرد اپوزیشن نے گھیرا تنگ کیا، ایک سیٹ کے ہارنے سےوزیراعظم نےاعتمادکاووٹ لینےکافیصلہ کیا، سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حفیظ شیخ کےخلاف آصف زرداری نے ووٹ خریدے، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے امید رکھتا ہوں سنجرانی جیتے اور عمران خان کو عزت دے، پی ڈی ایم کی سیاست صرف عمران خان کے خلاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایتریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایت Read News PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan RadioPakistan OfficialDPRPP IGPunjab DCLahore WaqtnewsUpdates SheikhRasheed PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan RadioPakistan OfficialDPRPP DCLahore میں نے 2018 میں اس جھوٹے اور یو ٹرن خان کی حمایت کرکے ایک بڑی غلطی کی۔ ImranKhanPTI HamidMirPAK fawadchaudhry JahangirKTareen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ : شیخ رشید نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل عمران خان کو کہا آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا ، عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ابھی تک شادی کیو ں نہیں کی ؟ حریم شاہ نے بڑاراز کھول دیامعروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی !!!(24نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں اجازت دے سکتے ہیں۔ نوازشریف نے خود اپنے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرائی۔ Sheeda talli pagal ho gya hai ShkhRasheed Rashid him self is on three legs chair.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے خود حفاظتی ضمانت کرالی، لوگوں کو سڑکوں پر بلا رہی ہیں: شیخ رشیدشیخ رشید صاحب سے request ھے کہ لندن سے آۓ وظیفہ خور کا نام ECL میں ڈالا جاۓ یہ کہہ رھا تھا نواز شریف مر رھا ھے ابھی تک مرا کیوں کسی ھسپتال میں کیوں نہیں گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »