ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی عدالت سے بڑی خبر آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی

جا سکتی۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنے کے پابند ہیں۔مسلم لیگ ق کی جانب سے کیس کی جلد سماعت کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے اختیارات رولز کے تحت ڈپٹی اسپیکر کو منتقل کیے تھے۔بعد میں اسپیکر نے اپنے اختیارات ڈپٹی اسپیکر سے واپس لیے، اس اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر، پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے - ایکسپریس اردوعلاقائی سطح پر مسلم مخالف کمیٹیاں بنانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد پیٹرول کی فروخت میں نمایاں کمی آ گئی11:55 AM, 5 Jul, 2022, کاروباری, لاہور: منہ زور مہنگائی نے عوام کو بچت کا راستہ دکھا دیا ، پیٹرول کی فروخت میں نمایاں کمی آ گئی ۔ آئل کمپینز ایڈوائزری کمیٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں کنٹینر کے اندر 53 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس  میں ایک ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکی عدالتی دستاویزات  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت جاریکے الیکٹرک نےمئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپراکو درخواست جمع کرائی تھی سیاست دانوں کے پچھلے 40 سالوں میں بولے گئے جھوٹ اور جھوٹے وعدے آپ کے سامنے ہیں نتائج بھی آپ کے سامنے ہیں 85 سے آج تک تمام حکومتیں ناکام رہی ہیں. چوری کرپشن نے ترقی کی ھے وڈیو غور سے دیکھیں سن لیں کیا عوام ڈھگی اور بے وقوف ھے سوچئے MaryamNSharif Marriyum_A شوباز صاحب ! کم از کم اتنی بجلی تو دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے اتنا تو لکھ سکے کہ شیر آیا شیر آیا !!! کیا نیپرا میں کوئی کراچی کے عوام کا نمائندہ موجود ہے?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئیکراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔ DailyJang That's the thing...!mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »