بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر، پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنچایت میں مانیسر کے علاوہ دیگر علاقوں سے بھی ہندوؤں نے شرکت کی مزید پڑھیے: expressnews

بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے مانیسر میں ایک پنچایت نے مسلمان تاجروں کے معاشی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس سلسلے میں باقاعدہ کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کردی۔

’’ہندو سماج‘‘ کی نمائندگی کےنام پرہونے والی پنچایت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں سمیت 200 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر پنچایت نے مقامی انتظامیہ کو الٹی میٹم دیتے ہوئے ہندوؤں کو علاقائی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے کر مسلمان دکان داروں اور تاجروں کا معاشی بائیکاٹ کرنے پر اُکسایا گیا ہے۔

پنچایت میں مانیسر کے علاوہ دیگر علاقوں سے بھی ہندوؤں نے شرکت کی، جنہوں نے مجسٹریٹ کو اپنے مطالبات پر مبنی ایک یادداشت پیش کی۔ دوسری جانب ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹا کے ایک گاؤں میں پنچایت کی جانب سے جاری کیا گیا ایک خط وائرل ہو رہا ہے، جس میں مسلمانوں سے سامان نہ خریدنے کی اپیل کی گئی ہے۔ خط کے مطابق اگر کسی شخص نے مسلمانوں سے سامان خریدا تو اسے 5100 روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔خط پر سرپنچ کے دستخط اور مہر بھی لگی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافےکے بعد امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟امارات میں مئی میں پیٹرول کے نرخوں میں قدرے کمی آئی تھی لیکن جولائی میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے مہینے اضافہ ہوا Apky ghand jtny Ab aalmi qeematein yad aa gaye geo ko ... Bikao media Kuto ab yehi dekao gy PaidMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو لیک مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئیلاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کنٹینر کے اندر 53 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس  میں ایک ٹرک کے کنٹینر کے اندر موجود 53 افراد کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکی عدالتی دستاویزات  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیارسستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu Ik aur khana wla aa gye sepra کرپشن کا نیا مسودہ تیار اب یہ بھینچود پھر چونا لگائیں گے نیوٹرل ان بیغیرتوں کا ساتھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت جاریکے الیکٹرک نےمئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپراکو درخواست جمع کرائی تھی سیاست دانوں کے پچھلے 40 سالوں میں بولے گئے جھوٹ اور جھوٹے وعدے آپ کے سامنے ہیں نتائج بھی آپ کے سامنے ہیں 85 سے آج تک تمام حکومتیں ناکام رہی ہیں. چوری کرپشن نے ترقی کی ھے وڈیو غور سے دیکھیں سن لیں کیا عوام ڈھگی اور بے وقوف ھے سوچئے MaryamNSharif Marriyum_A شوباز صاحب ! کم از کم اتنی بجلی تو دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے اتنا تو لکھ سکے کہ شیر آیا شیر آیا !!! کیا نیپرا میں کوئی کراچی کے عوام کا نمائندہ موجود ہے?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئیکراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔ DailyJang That's the thing...!mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »