ڈپریشن اور انزائٹی جیسے امراض کے تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرنچ فرائیز اور دیگر تلے ہوئے پکوانوں کا استعمال ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ تلی ہوئی غذاؤں بالخصوص فرنچ فرائیز کو اکثر کھانے کی عادت انزائٹی کا خطرہ 12 فیصد جبکہ ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 7 فیصد تک بڑھا دیتی ہے۔اس مسئلے کے دوران معدہ ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے جس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔

جرنل PNAS میں شائع تحقیق ایک لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد کا جائزہ لگ بھگ 12 سال تک لیا گیا اور اس عرصے کے دوران ڈپریشن کے 8294 کیسز جبکہ انزائٹی کے 12 ہزار سے زائد کیسز کی تشخیص ایسے افراد میں ہوئے، جو تلی ہوئی غذائیں کھانے کے عادی تھے۔ تحقیق کے مطابق تلے ہوئے آلو کھانے سے ڈپریشن کا خطرہ زیادہ بڑھتا ہے اور نوجوانوں میں یہ خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

اس طرح کی غذاؤں کو موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث تصور کیا جاتا ہے مگر ذہی صحت پر ان کے اثرات پر زیادہ تحقیقی کام نہیں ہوا۔محققین نے بتایا کہ اس طرح کی غذاؤں کی تیاری کے دوران بننے والا ایک کیمیکل acrylamide ممکنہ طور پر انزائٹی اور ڈپریشن کا خطرہ بڑھاتا ہے۔محققین کے مطابق نتائج سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بس صحت مند طرز زندگی کو یقینی بنانے کے ساتھ تلی ہوئی غذاؤں کا استعمال کم کر دیں، تاکہ جسمانی و ذہنی صحت ٹھیک رہ سکے۔انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں ڈپریشن اور...

ان کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن کے شکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالفطر کے تیسرے روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں عوام کا رش - ایکسپریس اردولوگوں کی بڑی تعداد پارکس اور سیر و تفریح کے مقامات کا رخ کر رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاقلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے؟ - ایکسپریس اردوسلمان خان کی کامیڈی ڈرامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم کے خوب چرچے ہو رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوشش کریں کہ سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوایا جائے: آصف زرداریوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔آصف زرداری اور امتیاز شیخ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان والا امریکا کا پہلا شہر بن گیااس سے قبل سال کے مخصوص اوقات میں صبح اور شام کی اذانوں پرپابندی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امداد کے منتظر مزید دو ادارے - ایکسپریس اردوفنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ادارہ مالی مشکلات کا شکار ہے اور 600 سے زائد یتیم و نادار بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »