عیدالفطر کے تیسرے روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں عوام کا رش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگوں کی بڑی تعداد پارکس اور سیر و تفریح کے مقامات کا رخ کر رہی ہے۔

عوام رشتے داروں کے گھروں پر جانے اور دعوتوں میں مشغول ہیں۔ کراچی میں ساحل سمندر پر تفریح کےلیے آئے لوگوں کا رش ہے۔ بچے جھولے جھولنے میں مصروف ہیں اور عیدی کے پیسوں سے مزے مزے کی چیزیں خرید کر ان سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ گھروں میں مزے مزے کے کھانے پکائے جارہے ہیں۔.

عوام رشتے داروں کے گھروں پر جانے اور دعوتوں میں مشغول ہیں۔ کراچی میں ساحل سمندر پر تفریح کےلیے آئے لوگوں کا رش ہے۔ بچے جھولے جھولنے میں مصروف ہیں اور عیدی کے پیسوں سے مزے مزے کی چیزیں خرید کر ان سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ گھروں میں مزے مزے کے کھانے پکائے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل - BBC News اردواطلاعات کے مطابق اتوار کو 100 کے قریب افراد کو سوڈان سے نکالا گیا۔ اس آپریشن میں تین شینوک ہیلی کاپٹروں کو امریکی سفارت خانے کے قریب اتارا گیا تا کہ یہ افراد ان میں سوار ہوسکیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رشمعروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں عید کی تعطیلات میں سیاحوں کا رش بڑھ گیا، ٹریفک کو رواں رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتآج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں انتخابات ایک ہی دن کروانے کیلیے پی پی کا احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی 25 اپریل منگل کے روز سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور احتجاج کرے گی، نثار کھوڑو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچے میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں نے عید کیسے منائی؟راجن پور کے کچے میں عید کے دوسرے دن بھی پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے، پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عید منائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، مٹھائی کھانے سے 30 افراد کی حالت غیرڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مند کے علاقے میں مٹھائی کھانے کے بعد شہری فوڈ پوائزن کا شکار ہوئے، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »