’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔کے مطابق کسی کا بھائی کسی کی جانریلیز کے پہلے ہفتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر سے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی بھائی جان کی فلم نے ریلیز کے 3 دِنوں میں بھارت سے 68 کروڑ کمائے جبکہ فلم پہلے ہی عالمی سطح پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔سلمان خان کی کامیڈی ڈرامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم کے سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہو رہے ہیں اور شائقین کی جانب سے بھی فلم کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔فرحاد سمجی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم سے تامل فلموں کی سُپر اسٹار پوجا ہیج، پنجابی فلموں کی اداکارہ شہناز گل، راگھو جوئیل اور شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری سمیت دیگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات