ڈپریشن اور انسان کی معصومیت -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب میں نے بابا جی کے سامنے اپنی مشکل پیش کی تو انہوں نے کہا کہ کیا آپ ڈپریشن کے مریض کو مائل کرسکتے ہیں کہ وہ دن میں ایک آدھ دفعہ “بونگیاں “ مار لیا کرے۔ ....... کیا کوئی ایسا علاج واقعی کارگر ہے؟ تفصیل جانیے : arynewsurdu

ہمیں اس قدر تشنج میں مبتلا کر دیا ہے کہ ہم بونگی بھی نہیں مار سکتے باقی امور تو دور کی بات ہیں۔ آپ خود اندازہ لگا کر دیکھیں آپ کو چوبیس گھنٹوں میں کوئی وقت ایسا نہیں ملے گا جب آپ نے بونگی مارنے کی کوشش کی ہو۔ لطیفہ اور بات ہے۔ وہ باقاعدہ سوچ سمجھ کر موقع کی مناسبت سے سنایا جاتا ہے، جب کہ بونگی کسی وقت بھی ماری جاسکتی ہے۔ روحانی ادویات اس وقت بننی شروع ہوتی ہیں جب آپ کے اندر معصومیت کا ایک ہلکا سا نقطہ موجود ہوتا ہے۔ یہ عام سی چیز ہے چاہے سوچ کر یا زور لگا کر ہی لائی جائے خوب صورت ہے۔ علامہ...

جس طرح گیٹ پاس ہوتے ہیں اللہ یہ بات ہر شخص سے پوچھے گا، لیکن ہم کہیں گے کہ یا اللہ ہم نے تو ایم-اے، ایل ایل بی، پی ایچ ڈی بڑی مشکل سے کیا ہے، لیکن ہمارے پاس وہ معصومیت نہیں ہے، لیکن خواتین و حضرات! روحانی دوا میں معصومیت وہ اجزائے ترکیبی یا نسخہ ہے جس کا گھوٹا لگے گا تو روحانی دوا تیار ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب سیستدان کبھی ڈیپریشن کا شکار نہیں ہوسکتے؟ اور مریم صفدر بالکل بھی نہیں؟

جی ملک خداداد کا وزیر اعظم روز یہ کام کرتا ہے، بیوی منہ نہیں لگاتی، فیض و قمر نے دھتکار دیا ہے اور پارٹی فنڈ اب مل نہیں رہا تو روز عوام میں بونگی مار کر ذلیل ہوتا ہے اور خوش رہتا ہے۔۔۔ واحد پاکستانی ہے جو ذلت تلاش کرکے خوش ہوتا ہے اور اداروں کو بھی ذلیل کرواتا ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان اور کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو بالآخر خوشخبری سنا دیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف نے بھی مداحوں کو نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر کے مداحوں کو خوش کردیا۔دبنگ اداکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگائی ہے وفاقی وزیر شفقت محمودلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر شفقت محمود نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت چند لوگوں نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے زیرزمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی کردیزیر زمین فوجی اڈا ایران کے پہاڑی سلسلے کے درمیان قائم کیا گیا ہے بیوقوف.. ساری دنیا چھپا کر رکھتی ہے یہ نمائش کر رہے ہیں کسی نا کسی مسلمان ملک کے خلاف ہی استعمال کریگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کردیں قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیںریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کر دی ہیں جس کے بعد اب سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو  قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشیران سے محتاط اور فیصلے پر نظرثانی کریں پرویز الٰہی نے وزیراعظم سے درخواست کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے  کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ، ناردرن اور سینٹرل پنجاب نے میچز جیت لیےبلوچستان ، ناردرن اور سینٹرل پنجاب نے میچز جیت لیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »