کویت منی ایکسچینج مارکیٹ کی اونچی اڑان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت منی ایکسچینج مارکیٹ کی اونچی اڑان ARYNewsUrdu Kuwait

قومی تعطیلات میں شہریوں، غیرملکیوں کے سفرمیں اضافے، بیرون ملک اخراجات کیلیے ترسیلات زر اور کرنسی کے تبادلے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

مختلف کرنسیوں کی خریداری کرنے والے شہریوں اور غیرملکیوں میں زیادہ مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد منی چینجرز نے تصدیق کی کہ مارکیٹ میں زبردست بحالی دیکھنے میں آرہی ہے۔ اس حوالے سے منی چینجر حبیب اللہ نزات نے مقامی اخبار کو بتایا کہ ایکسچینج مارکیٹ میں کام کی رفتار اچھی رہی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں منی لانڈرنگ کرنے والے غیرملکیوں کے گرد گھیرا تنگ08:34 PM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن : برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ منی لانڈرِنگ کرنے والے غیر ملکیوں کو برطانیہ میں چھپنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’ منی لانڈرنگ کرنے والے غیر ملکیوں کو برطانیہ میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘ - BBC News اردوبرطانیہ کے ویر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 'برطانیہ میں منی لانڈرِنگ کرنے والے غیر ملکیوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘۔ Navaz Sharif chor ko vapas karo Agr aisa ha tu hamara bagoraa (Nawaz shareef) wapis bhej dein. غریب ملکوں سے وسائل منی لاٰنڈرنگ کرکے یورپ لانا منی لاٰنڈرنگ کرنے والوں کیلئے جنت سے کم نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود روسی طیارے کی امریکا کیلئے اڑانروسی پروازوں پر پابندی کے باوجود روس کے طیارے نے امریکا کی جانب اڑان بھری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

FATF، پاکستان 27 میں 26 شرائط پوری کر کے بھی گرے لسٹ میں برقرارپیرس عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیاابوظہبی (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »