ڈونلڈ ٹرمپ جنگ پر یقین نہیں رکھتے، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ : ImranKhan DonaldTrump Iran DawnNews

وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگوں پر یقین نہیں رکھتے جو سب سے اچھی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک دونوں اطراف سے کوئی جواب نہیں ملتا اس وقت تک میں زیادہ تفصیل سے بات نہیں کر سکتا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان گزشتہ ماہ امریکا کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی اور خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔بعد ازاں اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی درخواست پر وہ، ایران اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ اخبار کی بات کر رہے ہونگے۔ اُس پر تو ہم بھی یقین نہیں رکھتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہم ایسی جنگ میں کودنا نہیں چاہتے جس میں متحارب گروہ آپس میں 2 صدیوں سے دست و گریباں ہوں،امریکی صدر مسلمانوں کو کب عقل آئے گی ۔کشمیر کی دفعہ سب قدر مر جاتے ہیں Donald kisi ka kuda hy kiya Donkey raja Group
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیاآپ کو کیا تکلیف ہے جو ترکی پر پابندیاں لگا رہے ہیں ترکی نے شام پر ہی حملہ کیا ہے امریکا پر تو نہیں شام اور ترکی مسلمان ریاست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا Read News realDonaldTrump Sanctions StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعترافڈونلڈ ٹرمپ کا مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعتراف realDonaldTrump WesternAsia Failure USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا09:56 AM, 14 Oct, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعترافامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا Hammer exiled dangerous president Trump 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »