امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: ، ترکی پر سٹیل ٹیرف نافذ، تجارتی مذاکرات بھی ختم ہو گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ترکی کی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ خطرناک اور تباہ کن راستہ جار

ی رکھا تو ترک معیشت تباہ کر دیں گے۔

دوسری طرف امریکی حکام نے ترک وزیر دفاع، وزیر توانائی، وزیر داخلہ کے امریکا میں اثاثے بھی منجمد کر دیئے ہیں، 3 ترک وزرا بھی پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں، پابندیوں کے باعث متعلقہ افراد امریکا کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ ادھر امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے ترک مداخلت کی وجہ سے داعش کے گرفتار جنگجو فرار ہوگئے، ترک کارروائیاں داعش کو شکست دینے کے مشن کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ مارک ایسپر نے کہا ترک حملوں کے خلاف پابندیوں کے لیے نیٹو اتحادیوں کو اقدامات کا کہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کو کیا تکلیف ہے جو ترکی پر پابندیاں لگا رہے ہیں ترکی نے شام پر ہی حملہ کیا ہے امریکا پر تو نہیں شام اور ترکی مسلمان ریاست ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے امریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیاترکی نے امریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیا Turkey America USPresident MevlütÇavuşoğlu trpresidency StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا خرچ برداشت کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn Newsاسلحہ کے اربوں ڈالر کے آرڈر Khan sb Iran Gaye besude raha tour apna mulke ko sudharo... Or khasmir ka kar hall Khan sb or end ye hona hai k imran khan ne akela reh jana hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی لیکن اخراجات کون برداشت کرے گا؟ صدر ٹرمپ نے واضح کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمیں ملک میں ہزاروں Hammer exiled dangerous president Trump 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over u.s. troops over Iran nuclear weapons
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، اہم معاملات پر مشاورت - ایکسپریس اردوپاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کوتیار ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات و سکیورٹی امور پر گفتگواپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتتہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »