امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا Read News realDonaldTrump Sanctions StateDept

، ترکی پر سٹیل ٹیرف نافذ، تجارتی مذاکرات بھی ختم ہو گئے۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ترکی کی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ خطرناک اور تباہ کن راستہ جاری رکھا تو ترک معیشت تباہ کر دیں گے۔ دوسری طرف امریکی حکام نے ترک وزیر دفاع، وزیر توانائی، وزیر داخلہ کے امریکا میں اثاثے بھی منجمد کر دیئے ہیں، 3 ترک وزرا

بھی پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں، پابندیوں کے باعث متعلقہ افراد امریکا کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ ادھر امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے ترک مداخلت کی وجہ سے داعش کے گرفتار جنگجو فرار ہوگئے، ترک کارروائیاں داعش کو شکست دینے کے مشن کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ مارک ایسپر نے کہا ترک حملوں کے خلاف پابندیوں کے لیے نیٹو اتحادیوں کو اقدامات کا کہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیاآپ کو کیا تکلیف ہے جو ترکی پر پابندیاں لگا رہے ہیں ترکی نے شام پر ہی حملہ کیا ہے امریکا پر تو نہیں شام اور ترکی مسلمان ریاست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ترکی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیاواشنگٹن: شام میں جاری ترک فوجی آپریشن کے تناظر میں امریکی حکام نے ترکی پر پابندی عائد کا فیصلہ کرلیا۔ What non sense why America Do This Ye b shoq pura kr k dekh le 😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہم ایسی جنگ میں کودنا نہیں چاہتے جس میں متحارب گروہ آپس میں 2 صدیوں سے دست و گریباں ہوں،امریکی صدر مسلمانوں کو کب عقل آئے گی ۔کشمیر کی دفعہ سب قدر مر جاتے ہیں Donald kisi ka kuda hy kiya Donkey raja Group
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی تیل تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں:روسی صدرسعودی تیل تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں:روسی صدر SaudiArabia AramcoAttacked OilRefinery RussianPresident VladimirPutin Plaid_Putin KremlinRussia_E SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات و سکیورٹی امور پر گفتگواپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »