سعودی تیل تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں:روسی صدر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

سعودی تیل تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں:روسی صدر SaudiArabia AramcoAttacked OilRefinery RussianPresident VladimirPutin Plaid_Putin KremlinRussia_E SaudiEmbassyUSA

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قابل مذمت ہے۔یہ بات انہوں نے انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران صدر پیوٹن نے روس اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات اور ان کے فروغ کے لیے ریاض کی مساعی کا خیر مقدم کیا۔ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو ایک دوست ملک کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔میں نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کیے ہیں۔ ہمارے تعلقات عملی طور پر ہر سمت میں ترقی کر رہے ہیں۔انہوں نے سعودی عرب میں سعودی آرامکو تیل کی تنصیبات پر دہشت...

قابل مذمت ہے۔یہ بات انہوں نے انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران صدر پیوٹن نے روس اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات اور ان کے فروغ کے لیے ریاض کی مساعی کا خیر مقدم کیا۔ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو ایک دوست ملک کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔میں نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کیے ہیں۔ ہمارے تعلقات عملی طور پر ہر سمت میں ترقی کر رہے ہیں۔انہوں نے سعودی عرب میں سعودی آرامکو تیل کی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی کہ روس اس سے بے خبر ہے کہ اس حملے کے پیچھے کون تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں اب بھی وہی کہتا ہوں جو پہلے کہہ چکا ہوں کہ اس واقعے کے پیچھے کون ہے اور حملے کیس نے کیے مگر یہ قابل مذمت ہیں۔ روسی صدر نے زور دے کر کہا کہ ماسکو کو نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرہ ہے، روسی تنصیبات کے قریب نیٹو فوجیوں کی موجودگی خطرے کا باعث ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے دور ے پر وزیراعظم سعودی قیادت سے کیابات کریں گے ؟تفصیل سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی حدو د میں ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ، دھماکے ، تیل کی قیمتوں پر کیا اثر پڑا ؟تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ ہفتوں میں سعودی عر ب اور امریکہ کے آئل ٹینکرز پر حملے ہوئے جن Kuch nahi. Iran per already bohat sanctions hain 😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ 3 روزہ نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےصادق سنجرانی نے وفد کے ہمرا مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی، چیئرمین سینیٹ نے ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئیسعودی عرب کے ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ساحل کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر راکٹ حملے - ایکسپریس اردوآئل ٹینکر پر دھماکے میں دہشت گردی کا پہلو خارج از امکان نہیں، ایرانی حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن پیرکو سعودی عرب کے دورہ پر پہنچیں گےروسی صدر پیوٹن پیرکو سعودی عرب کے دورہ پر پہنچیں گے KremlinRussia_E SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »