ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کیلئے 6 ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کیلئے 6 ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Pakistan Cricket PCB

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کیلئے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ ملتان اور دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ سیزن کے مکمل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر ہر کوچ نے اپنی ایسوسی ایشن کے گذشتہ اسکواڈ میں شامل زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا، بعدازاں تمام سلیکٹرز نے ایونٹ میں مقابلے کی فضاء کو بڑھانے کیلئے باہمی مشاورت سے بقیہ کھلاڑیوں کو ایک ایسوسی ایشن سے دوسری میں منتقل کردیا۔ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل مختلف ٹورنامنٹس کے لیے ایسوسی ایشنز کےکپتانوں اور نائب کپتانوں سمیت حتمی اسکواڈز کا اعلان اس ایونٹ سے قبل کردیا جائے گا۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رواں سال جنوبی افریقہ میں کھیلئے گئے آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے حیدر علی اور روحیل نذیر کے علاوہ 11 کھلاڑیوں کوڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے کنٹریکٹس پیش کیے جارہے ہیں۔ایونٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بیٹسمین محمد حریرہ کو ناردرن کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔اسپنرز عامر علی اور آرش علی خان کو سندھ جبکہ محمد حارث، محمد عامر خان، محمد عباس آفریدی اور محمد وسیم جونیئرکو خیبرپختونخواکے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ عرفان خان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا TheRealPCB TheRealPCBMedia DomesticSeason Associations CricketTeams Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوم سیزن میں دل کھول کرکٹ کی پیاس بجھائے گی پاکستانی ٹیم کب دورہ کرے گی اور کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ آپ بھی جانئےویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوم سیزن میں دل کھول کر کرکٹ کی پیاس بجھائے گی اور پاکستان سمیت 4 ٹیموں کیخلاف سیریز کھیلے گی جس دوران 37
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا TheRealPCB TheRealPCBMedia DomesticSeason Associations CricketTeams Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی - ایکسپریس اردوجنوری میں ہم دو سے تین ہوجائیں گے،انوشکا شرما کا ٹوئٹ کے ذریعے اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »