نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوم سیزن میں دل کھول کرکٹ کی پیاس بجھائے گی پاکستانی ٹیم کب دورہ کرے گی اور کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ آپ بھی جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوم سیزن میں دل کھول کرکٹ کی پیاس بجھائے گی، پاکستانی ٹیم کب دورہ کرے گی اور کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ آپ بھی جانئے

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ مینز کرکٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، سب سے پہلے ویسٹ انڈین ٹیم تین ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچز کیلئے آئے گی،اس کے بعد پاکستانی سکواڈ بھی اتنے ہی ٹی 20اور ٹیسٹ میچز کھیلے گا، پھر آسٹریلیا کو 5 مختصر ترین فارمیٹ کے میچز اور بنگلہ دیش کو تین ٹی 20 اور اتنے ہی ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ چاروں ٹیموں نے ٹور پر آمادگی ظاہر کر ہے، سیزن کا آغاز نومبر کے آخر میں ویسٹ انڈین ٹیم کے دورے سے ہوگا، جس کے بعد پاکستانی ٹیم آئے گی۔...

ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ اس مقصد کیلئے ایسی جگہ کا انتخاب کیا جائے گا جہاں پر کھلاڑی پریکٹس کا سلسلہ بھی جاری رکھ سکیں، ویسٹ انڈین ٹیم 2 حصوں میں آئے گی، کچھ کھلاڑی انڈین پریمیر لیگ کے دوران جبکہ باقی اختتام پرآ ئیں گے، بھارتی لیگ میں شریک کیوی پلیئرز کو بھی وطن واپسی پر قرنطینہ کرنا پڑے گا، آئندہ ماہ ویمنز ٹیم کا دورہ آسٹریلیا شیڈول ہے، بعد میں انگلینڈ کی شمولیت سے ویمنز ٹرائنگولر سیریز بھی کھیلی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، ایک ہی وینیو پر سیریز کرانے کا فیصلہلاہور: زمبابوے کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ ایک ہی ویونیو پر سیریز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی کرکٹ بورڈ شیڈول طے کررہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہوا بازی کی بین الاقوامی آڈٹ ٹیم پی آئی اے کا مکمل آڈٹ کرے گیہوا بازی کی بین الاقوامی آڈٹ ٹیم پی آئی اے کا مکمل آڈٹ کرے گی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں لینےوالےپہلے فاسٹ بولربن گئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے میچز کی تعداد بڑھانے پر غور پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں میچز کی تعداد بڑھائے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات آج ہو گیاسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے درمیان ملاقات آج ہو گی۔   ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »