ڈنمارک: 1400 سے زائد سفید ڈولفنز ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈنمارک: 1400 سے زائد سفید ڈولفنز ہلاک Denmark Dolphins Slaughtered Killed

کے مطابق ڈنمارک کے قریب فیرو جزائر میں 1400 سے زائد سفید ڈولفنز ہلاک کر دی گئیں، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلوؤں سے سفید رنگ والی ڈولفنوں کو اتوار کے روز شمالی بحر اوقیانوس کے علاقے سے گھیر کر ساحل پر لایا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والی 1400 سے زائد ڈولفنز کو چھریوں اور نیزوں کی مدد سے ہلاک کیا گیا۔ڈولفنز کے ہلاک ہونے سے ساحل کا پانی سرخ رنگ میں تبدیل ہوگیا، جو ایک خوفناک منظر پیش کر رہا تھا، سمندری حیاتیات دان بجرنی میکلسن نے کہا ہے کہ ریکارڈ سے پتا چلتا ہے کہ ڈنمارک کے خود مختار...

ریکارڈ 1940 میں 1200 تھا، 1879 میں 900، 1873 میں 856 اور 1938 میں 854 ڈولفنز ماری گئی تھیں۔جزائر فیرو میں سمندری ممالیہ جانوروں کا اس طرح وسیع سطح پر شکار روایتی طور پر کیا جاتا ہے، اور اسے گرنڈ کہا جاتا ہے، زیادہ تر اس روایت میں وھیل مچھلی کو شکار کیا جاتا ہے، اور یہ مقامی سطح پر قانونی ہے، جس پر صدیوں سے عمل جاری ہے، اور حکومتی بیان کے مطابق یہاں ہر سال تقریباً 600 پائلٹ وھیلز پکڑی جاتی ہیں۔مقامی وھیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اولوور جورداربرگ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Any reason

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں نے ساحل پر ہزار سے زائد ڈولفنز کو بے دردی سے ذبح کر دیالوگوں نے ساحل پر ہزار سے زائد ڈولفنز کو بے دردی سے ذبح کر دیا ARYNewsUrdu 🥺😡 Log nhi write Karen dar lagta he ap chanel walo ko ya write Karen k non Muslim Cristian community na asa kia he dolphin kill وہ دیسی لبرل اور جانوروں کے حقوق کے علمبردار اب کدھر ہیں جو یہ ظلم دیکھ لیں یا اپنی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے. ہمیں تو عیدالاضحیٰ پر بڑے بھاشن دیتے ہیں اب یہ ظلم نظر نہیں آ رہا انکو ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے زائدپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 27 ہزار 4 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 15 ہزار 821 ہو چکی ہے۔ Jang waly bhyo kon suny ga mazlom ki awaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی سنجیدگی نہ ہونے کی وجہ سے ادویات عوام کی پہنچ سے دور ہیں، چیف جسٹسادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پشاور ہائی کورٹ کا اظہار تشویش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »