ملک بھر میں 20 ستمبر سے انسدادپولیو مہم کا آغاز ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 20 ستمبر سے انسدادپولیو مہم کا آغاز ہوگا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نےانسدادپولیو مہم کا آغاز کردیا ، انسدادپولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے اور پولیو کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ 40ملین سےزائدبچوں کوپولیوسےبچاؤکےقطرےپلانےکاہدف ہے، پچھلے 7ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، والدین پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ تمام مکتبہ فکر انسدادپولیو مہم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں اور عوام پولیوقطروں کےحوالےسےغلط خبروں پرتوجہ نہ دیں، پولیو کے قطرے محفوظ ہیں،ان میں کوئی مضراثرات نہیں۔

اس موقع پر کوآرڈینیٹر ڈاکٹرشہزاد نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں آج سے مہم شروع ہوگئی ہے، انسدادپولیومہم میں2 لاکھ 90 ہزار ورکرزحصہ لے رہے ہیں، مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2928 افراد وائرس کا شکار ہوئے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بار ش کی پیش گو ئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خطہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمیکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا شازیہ مریپیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا، شازیہ مری ShaziaAttaMarri MediaCellPPP GovtofPakistan Karachi petrolPrice PetrolDieselPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں اوزون کی تہہ کے تحفظ کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں اوزون کی تہہ کے تحفظ کاعالمی دن آج 16 ستمبربروز جمعرات کو منایا جا رہا ہے۔ اوزون کا دن منانے کا مقصد تمام مخلوقات کے صاف اورصحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »