لوگوں نے ساحل پر ہزار سے زائد ڈولفنز کو بے دردی سے ذبح کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگوں نے ساحل پر ہزار سے زائد ڈولفنز کو بے دردی سے ذبح کر دیا ARYNewsUrdu

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے ایک ساحل پر لوگوں نے اس وقت ایک خوف ناک منظر دیکھا جب مقامی لوگوں‌ نے نہایت بے دردی کے ساتھ ایک ہزار سے زائد ڈولفنز کو ذبح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے قریب فیرو جزائر میں 1400 سے زائد سفید ڈولفنز ہلاک کر دی گئیں، بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلوؤں سے سفید رنگ والی ڈولفنوں کو اتوار کے روز شمالی بحر اوقیانوس کے علاقے سے گھیر کر ساحل پر لایا گیا تھا۔ڈولفنز کے ہلاک ہونے سے ساحل کا پانی سرخ رنگ میں تبدیل ہوگیا، جو ایک خوفناک منظر پیش کر رہا تھا، سمندری حیاتیات دان بجرنی میکلسن نے کہا ہے کہ ریکارڈ سے پتا چلتا ہے کہ ڈنمارک کے خود مختار علاقے جزائر فیرو میں ایک دن میں ہلاک ہونے والی ڈولفنز کی یہ سب سے بڑی تعداد...

انھوں نے کہا کہ پچھلا ریکارڈ 1940 میں 1200 تھا، 1879 میں 900، 1873 میں 856 اور 1938 میں 854 ڈولفنز ماری گئی تھیں۔ On Sunday night a super-pod of 1428 Atlantic White-Sided Dolphins was driven for many hours and for around 45 km by speed boats and jet-skis into the shallow water at Skálabotnur beach in the Danish Faroe Islands, where every single one of them was killed.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭😭😭so sad 🤕🤕🤕🤕

وہ دیسی لبرل اور جانوروں کے حقوق کے علمبردار اب کدھر ہیں جو یہ ظلم دیکھ لیں یا اپنی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے. ہمیں تو عیدالاضحیٰ پر بڑے بھاشن دیتے ہیں اب یہ ظلم نظر نہیں آ رہا انکو ؟

Log nhi write Karen dar lagta he ap chanel walo ko ya write Karen k non Muslim Cristian community na asa kia he dolphin kill

🥺😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ نے وسیم خان کے حوالے سے 2 ماہ کا وقت مانگ لیارمیز راجہ نے وسیم خان کے حوالے سے 2 ماہ کا وقت مانگ لیا ARYNewsUrdu Is harmi sefarshi ko forn lat mar ke nkial den.waseem kute ko .aukat kia he is ki need job qualification BsCs 0315-7942783 چھٹی کرو اس کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے جوجٹسو کھلاڑیوں نے 9میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیاکراچی:3 سے 11 ستمبر 2021 تک جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ برائے شو سسٹم میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت کر پاکستان کے جوجٹسو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلیگھریلو جھگڑے سے تنگ آکر18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کینال کے نزدیک ایف ایس سی طالبعلم محمدعلی عرف لال شاہ نے گھریلو جھگڑے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیالاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔ آخر یہ لڑکا چاہتا کیا ہے تو نہ لے جواری Is corrupt ko diya hi Kyu ? Choro ab isko pagal corrupt insan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزراء نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کر دی ہے، امیر حیدر ہوتیامیر حیدر ہوتی نے کہا کہ حقیقی صحافی اور میڈیا ہاؤس جعلی خبروں کو سپورٹ نہیں کرتا، جعلی خبروں کا کہہ کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی11:50 PM, 15 Sep, 2021, کھیل, لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »