ڈرنے کی ضرورت تو ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بدحواسی بڑھتی جارہی ہے۔ جس کے ہاتھ سے سب کچھ جارہا ہو وہ بیشتر معاملات میں بدحواسی ہی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ امریکا اور یورپ کا یہی معاملہ ہے۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بدحواسی بڑھتی جارہی ہے۔ جس کے ہاتھ سے سب کچھ جارہا ہو وہ بیشتر معاملات میں بدحواسی ہی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ امریکا اور یورپ کا یہی معاملہ ہے۔ دونوں کو اپنی عالمی چودھراہٹ داؤ پر لگتی دکھائی دے رہی ہے تو فکر و عمل کا توازن بگڑ رہا ہے۔ ابھی کل تک دونوں کو ایسا لگتا تھا جیسے وقت تھم گیا ہے اور تاریخ نے اپنے پہیے کو روک لیا ہے۔ یہ تصور خاصے زور و شور سے پھیلا جارہا تھا کہ اب دنیا کو فکر و نظر کے حوالے سے متفکر ہونے کی ضرورت نہیں۔ مغرب کی لبرل ڈیموکریسی کو سیاسی فکر کا درجۂ...

مغرب کے بیشتر تجزیہ کاروں اور مبصرین کو ایک طویل المیعاد ٹاسک سونپا گیا ہے۔ یہ ٹاسک ہے چین کو ہر معاملے میں زیادہ سے زیادہ مطعون کرنے کا۔ سارا زور اِس نکتے پر ہے کہ چین کو پوری دنیا کے لیے خطرہ بناکر پیش کیا جائے۔ مغربی ذہن پوری دنیا کو یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ اِس وقت دنیا کو جس عظیم خطرے کا سامنا ہے اُسے چین کہتے ہیں۔ مغربی میڈیا یہ تاثر پروان چڑھانے میں مصروف ہیں کہ عالمی معاملات اگر کسی طرح چین کے تصرّف میں آگئے تو سب کچھ تباہ ہو جائے گا۔ چین کو ایک ایسے ملک کے روپ میں پیش کیا جارہا ہے جو...

تین صدیوں تک یورپ نے لوٹ مار کی اور اُن کا اقتدار کمزور پڑنے پر امریکا میدان میں آیا جس نے سات عشروں سے اندھیر مچا رکھا ہے۔ اب ان دونوں کو اپنی اپنی فکر لاحق ہوگئی ہے۔ چین کی شکل میں ایک بڑا حریف سامنے آیا ہے تو لوٹ مار کی گنجائش کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکا اور یورپ نے باقی دنیا کو زیر نگیں رکھ کر اُس کے وسائل سے خوب فوائد بٹورے ہیں۔ بندر بانٹ کا سلسلہ ختم ہوتا دیکھ کر دونوں کو اپنے اپنے مفادات کی ایسی فکر لاحق ہوئی ہے کہ اصلاحِ احوال کے لیے پوری سنجیدگی اور نیک نیتی سے کچھ کرنے کے بجائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقاتامریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات USA TikTok China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنے بیٹے کو بچاسکو تو بچا لو، اغوا کاروں کی والدین کو دھمکی -تلمبہ: صوبہ پنجاب کے علاقے تلمبہ میں اغوا کاروں نے 10 سالہ بچے کے والدین کو دھمکی دی ہے کہ اپنے بیٹے کو بچا سکو تو بچا لو۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں 10 سالہ ایان گلی میں جا رہا تھا 2 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی، اغوا کاروں نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »