اپنے بیٹے کو بچاسکو تو بچا لو، اغوا کاروں کی والدین کو دھمکی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے بیٹے کو بچاسکو تو بچا لو، اغوا کاروں کی والدین کو دھمکی ARYNewsUrdu

تلمبہ: صوبہ پنجاب کے علاقے تلمبہ میں اغوا کاروں نے 10 سالہ بچے کے والدین کو دھمکی دی ہے کہ اپنے بیٹے کو بچا سکو تو بچا لو۔

تفصیلات کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں 10 سالہ ایان گلی میں جا رہا تھا 2 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی، اغوا کاروں نے بچے کو پکڑ کر منہ پر ٹیپ لگایا،ہاتھ پاؤں باندھنے لگے، راہگیروں کے آنے پر اغوا کار بچے کو چھوڑکرفرار ہوگئے۔ اغواکاروں نے اگلے روز دوبارہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی جس پر انہوں نے بچے کےگھر کےگیٹ پر دھمکی آمیز پرچی چسپاں کر دی جس پر لکھا ہوا تھا کہ اپنے بیٹے کو بچا سکو تو بچالو۔یاد رہے کہ رواں برس 8 مئی کو پولیس نے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے سبحان انیس کو شاہدرہ سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا تھا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید خان کا کہنا تھا کہ مغوی سبحان انیس کو 4 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا، اغوا کار مغوی کا قریبی رشتے دار ذیشان عرف شانی اور اس کے ساتھی فرحان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نےسازش کے تحت معیشت کو تباہ اور اداروں کو متنازع بنا دیا، فضل الرحمٰنہم اپنے اداروں کو مضبوط کر کے دنیا میں انکے عزت وقار کو بڑھاینگے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا کیس کے ملزمان کرونا وائرس کا شکار ہو گئےدعا منگی اغوا کیس کے ملزمان کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، جس کی وجہ سے انھیں عدالت میں کیس کی سماعت کے لیے پیش نہیں کیا جا سکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزاوارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک پولینڈ میں دو درجن سے زائد مریض خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلطانہ ڈاکو اور برصغیر میں امیر کو لوٹ کر غریب کو دینے کی روایتسلطانہ ہر ڈاکے کی منصوبہ بندی بڑی احتیاط کے ساتھ کرتا اور ہمیشہ کامیاب لوٹتا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ بڑے نڈر طریقے سے ڈاکہ ڈالتا تھا۔ وہ خون بہانے سے حتیٰ المقدور گریز کرتا لیکن اگر کوئی شکار مزاحمت کرتا تو وہ ان کو قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیرملکی طلبا کے لیے نئی امریکی پالیسی: پاکستانی طلبا کو کن مشکلات کا سامنا ہو گا؟نئی پالیسی کے تحت ایسے غیر ملکی طلبا کو امریکہ سے اپنے اپنے ممالک واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے جن کے تعلیمی اداروں میں کلاسیں مکمل طور پر آن لائن طریقہ پڑھائی پر منتقل ہو چکی ہیں۔ اس پالیسی سے پاکستانی طلبا کیسے متاثر ہو سکتے ہیں پڑھیے اس رپورٹ میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے، وفاقی وزیرسائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »