مرید عباس قتل کیس: ’ملزمان سے سمجھوتا گالی ہو گی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 118 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرید عباس قتل کیس: ایک سال بعد بھی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی، بیوہ کا ملزمان سے سمجھوتا کرنے سے انکار

Facebook/Mureed.Abbas.9

قانون کے مطابق پولیس ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائے گی جس کے بعد ملزم صحت جرم قبول یا مسترد کریں گے اور اس کے بعد مقدمے کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔’مرید نے اپنی محنت اور زورِ بازو پر اپنی دنیا بنائی تھی‘ زارا عباس کے وکلا کے پینل میں شامل سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ تاخیری حربے اس لیے استعمال کیے جاتے ہیں کہ مدعی کو تھکایا جائے اور سمجھوتے تک بات آئے۔

بیان کے مطابق سنہ 2016 میں انھیں مرید عباس نے بتایا کہ انھوں نے عاطف زمان نامی شخص کے ساتھ ٹائر کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی ہے اور عاطف زمان کو 21 لاکھ روپے دیے ہیں، جو کہ عمر رحمان نے مرید عباس کو دیے ہوئے تھے۔ عمر رحمان کا کہنا ہے کہ عاطف زمان نے وہاں دو مزید افراد، ایاز شوکت اور اُن کی بیگم صدف ایاز سے متعارف کروایا اور کہا کہ یہ اپنی ملازمت چھوڑ کر ہمارے ساتھ کمپنی کھولنا چاہتے ہیں اس طرح میرا کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھنے لگی۔

اسامہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دوپہر کے کھانے کے بعد تین سے چار بجے عاطف زمان جانے لگے تو مجھے کہا کہ آج آفس بند نہیں کرنا، نو بجے پیمنٹ آنی ہے، اور وہ چلے گئے۔ ’میں پانچ سے 10 منٹ میں ہوٹل پہنچ گیا۔ میرے پہنچنے کے 10 سے 15 منٹ کے بعد عاطف زمان نے مجھے کال کی اور کہا کہ تم اور مرید عباس آفس آ جاؤ تاکہ تمہیں پیسے دوں۔ میں نے عاطف کو بتایا کہ میرے ساتھ علی بھی ہے، جس پر عاطف نے ان کو لانے سے منع کر دیا۔ اسی وقت عاطف نے مرید عباس کو بھی کال کی اور کہا کہ عمر کے ساتھ آفس آ جاؤ، تمھیں پیسے دینے ہیں۔‘عمر رحمان کا کہنا ہے کہ وہ ہوٹل سے آفس کے لیے نکل گئے اور ان کے دوست علی نے انھیں عمارت کے باہر اتار...

عمر رحمان کے مطابق مرید عباس نے کہا کہ میں واش روم سے ہو کر آتا ہوں۔ تھوڑی دیر کے بعد عاطف اور ان کے بھائی آگئے۔ مجھ سے آفس کا دروازہ کھول کر پوچھا کہ مرید عباس کہاں ہے؟ پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق انھوں نے عاطف زمان کا پستول والا ہاتھ پکڑ لیا تو عاطف اور عادل زمان پستول چھڑوانے لگے۔ اسی دوران مرید عباس کی اہلیہ اور ان کے سسر دفتر پہنچ گئے اور وہ ان کو لے کر آفس میں داخل ہوئے جہاں مرید خون میں لت پت پڑے تھے۔

’عاطف زمان نے گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے خضر حیات کو اپنے پاس بلایا وہ جیسے قریب پہنچا تو عاطف زمان نے فائرنگ شروع کر دی جس سے خضر شدید زخمی ہو گیا۔ اسی دوران ایک بندہ موٹر سائیکل سے اترا اور عاطف کی گاڑی میں سوار ہو گیا۔ ہم نے لوگوں کی مدد سے خضر کو اٹھایا اور ہسپتال پہنچایا جہاں دو گھنٹے زیر علاج رہنے کے بعد وہ انتقال کر گئے۔ ہم اس کی لاش جناح ہسپتال لائے جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اس کے آبائی علاقے جھنگ لے گئے۔‘سدرہ عرف زارا عباس نے پولیس ایف آئی آر میں بتایا ہے کہ ان کے شوہر اور خضر حیات کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم،کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم PMImranKhan CoronaVirusPandemic LockDown Economy InternationalLabourOrganization Addressing Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پُرکشش مردوں میں عمران عباس سب سے آگےپاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں اور کون شامل ہے، جانیے اس رپورٹ میں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک، اصل جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشافکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی کی جاری کردہ جےآئی ٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صرف ادویات سے ایڈز سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا مریض - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے قوم سےعید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا اگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کےزیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »