ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں: سپریم کورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریکوڈک منصوبے کی کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کیا بیرک گولڈ پاکستان کی معاشی صورتحال پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے؟ بہتر ہو گا کہ عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں۔ تفصیلات:

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹی یحییٰ آفریدی اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بنچ کا حصہ تھے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ریکوڈک منصوبے میں وفاق بھی حصے دار ہے، اس لیے صوبائی حکومت کی سرمایہ کاری کی اجازت کا مسئلہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں: سپریم کورٹاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) ریکوڈک منصوبے کی کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کیا بیرک گولڈ پاکستان کی معاشی صورتحال پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے؟ بہتر ہو گا کہ عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہتر ہو گاعدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران کمپنی کے وکیل کے دلائل پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ بہتر ہو گا کہ عدالت کو ڈرانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کو ڈرانے کے بجائے ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں: چیف جسٹس04:31 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بہتر ہوگا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایتشہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت IHC ShahbazGill Court Trailcourt PTI PMLNGovt SHABAZGIL PTIOfficial ImranKhanPTI fawadchaudhry ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویرکو رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے وفاق اور پنجاب کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »