ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا نامناسب ہے، جامعہ دارالعلوم کراچی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ دارالعلوم کراچی نے اپنے فتوے میں ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت اس طرح کے دیگر ڈراموں کو اسلام کے خلاف سازش کا ایک حصہ قرار دیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 1 hour agoجامعہ دارالعلوم کراچی نے ترک سیریز کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی کو مسلمانوں کے لیے نامناسب قرار دے دیا ہے۔

سماء ڈیجیٹل کے رابطہ کرنے پر جامعہ دارالعلوم کراچی نے ڈرامہ ارطغرل غازی پر دیے گئے فتوے کی کاپی ارسال کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار گھوڑے ہیں ان کے پاس جو وہ بھگا رہے ہیں اِدھر بھی اور اُدھر بھی ترک ڈرامے ارطغرل غازی پر پاکستانی ہدایت کار سید نور کا موقف بھی آگیا'چار گھوڑے ہیں ان کے پاس جو وہ بھگا رہے ہیں، اِدھر بھی اور اُدھر بھی' ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' پر پاکستانی ہدایت کار سید نور کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حلیمہ سلطان پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیںاستنبول (ویب ڈیسک) اسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی بمقابلہ پاکستانی ڈرامے، پاکستانی عوام کس طرف؟ - ایکسپریس اردوڈرامہ جلن میں سالی بہنوئی پر فدا،عشقیہ میں بہنوئی سالی پر فدا، پیار کے صدقے میں سسر بہو پر فدا، کیا یہ ہے ہمارا کلچر؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران گرفتار 908 اسٹریٹ کرمنل کی با آسانی رہائی کا انکشافکراچی:پولیس ذرائع کا کہنا ہے 6 ماہ میں گرفتار 908 اسٹریٹ کرمنل رہا ہونے کا انکشاف ہوا، ضمانت پر رہا ملزمان کی تفتیش کا جائزہ لینا شروع کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا اورعالمی سطح پر پروازوں کی بندش، پی آئی اے کو100ارب نقصان کا خدشہکراچی : کورونا اور عالمی سطح پرپروازوں کی بندش کے باعث پی آئی اے کو 100ارب نقصان کا خدشہ ہے، امریکانےپی آئی اےکی پروازوں پرپابندی لگارکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگکراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے، کم و بیش شہر کا ہر علاقہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی زد میں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »