حلیمہ سلطان پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول (ویب ڈیسک) اسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ

اسراءبلجیک نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا تھا وہ جلد ہی پاکستان کے 3 مقبول ترین برانڈز کے ساتھ کام کریں گی لیکن اِس حوالے سے انہوں نے برانڈز کے نام پوشیدہ ہی رکھے تھے اور کہا تھا کہ وہ جلد ہی پریس ریلیز کے ذریعے برانڈز کے نام بتائیں گی۔

اب اسراءبلجیک کی جانب سے تو کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم معروف موبائل کمپنی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں یہ اعلان کیا ہے کہ ’حلیمہ سلطان‘ کو برانڈ ایمبسیڈر بنادیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کمپنی کیو موبائل نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ اسراءبلجیک کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا یہ پہلا پاکستانی برانڈ ہے جس نے ارطغرل ڈرامے سے شہرت پانے والی اداکارہ کو اپنے نئے فون کی مہم کا حصہ بنایا ہے۔اس سے قبل اسراءبلجیک نے اردو میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ ترکی سے باہر کسی بھی انتظامی کمپنی سے وابستہ نہیں ہیں۔ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اداکارہ نے اردو میں لکھا کہ ’میری آفیشنل مینجر اور واحد نمائندہ صرف ڈیوگو دروکان جیجی ہے تو آپ کسی بھی منصوبے، اشتراک یا شراکت داری کے لیے اِن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسراءبلجیک کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے سے کرکٹ شائقین سے مشورہ مانگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'حلیمہ سلطان' پہلی بار ایک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’یہ تم کیا کررہی ہو؟‘حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر وائرل صارفین آپے سے باہر ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے اداکارہ اسریٰ بیلجک نے پاکستان میں ایسی شہرت پائی ہے کہ پاکستانی فنکار بھی انہیں رشک کی نگاہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حلیمہ سلطان کوپاکستانی کمپنی کابرانڈ ایمبیسڈربنادیاگیاپاکستان میں دکھائے جانے والے ترک ڈرامے “ارطغرل” کے ساتھ ساتھ اس کے کرداربھی ناظرین کے دلوں میں گھرکرچکے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسراء بلجیک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیںاسراء بلجیک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'حلیمہ سلطان' پہلی بار ایک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں 6 ماہ میں 5 کروڑ کے قریب ویڈیوز ڈیلیٹ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »