'حلیمہ سلطان' پہلی بار ایک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک اداکارہ کا پاکستان میں پہلا معاہدہ ErtugrulGhazi EsraBilgiç

پاکستان ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بلگچ بہت کم عرصے میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکی ہیں۔

اب ان میں سے ایک برانڈ کے لیے اداکارہ کے اشتراک کا اعلان ہوگیا ہے اور انہیں ایک موبائل کمپنی کا برانڈ ایمبسیڈر بنادیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کمپنی کیو موبائل نے سوشل میڈیا پوسٹ پر اعلان کیا ہے کہ ترک اداکارہ ان کی نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر بن گئی ہیں۔ خیال رہے کہ ڈان کو دیئے گئے انٹرویو میں ترک اداکارہ نے کہا تھا کہ اگر دنیا میں کورونا کی وبا نہ پھیلی ہوئی ہوتی تو وہ اب تک پاکستان کے متعدد دورے کر چکی ہوتی مگر وہ وبا کے باعث فضائی پابندیوں کی وجہ سے مجبور ہیں۔

ایسرا بلگچ نے اردو میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’میری آفیشنل مینیجر اور واحد نمائندہ صرف ڈیوگو دروکان جیجی ہے، آپ تمام اشتراک، خیالات، شراکت داری اور مجموعی طور پر کسی بھی منصوبے کے لیے ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یہ تم کیا کررہی ہو؟‘حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر وائرل صارفین آپے سے باہر ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے اداکارہ اسریٰ بیلجک نے پاکستان میں ایسی شہرت پائی ہے کہ پاکستانی فنکار بھی انہیں رشک کی نگاہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے نیم برہنہ تصویر شیئر کر دی مگر ساتھ ہی انہوں نے کس چیز پر پابندی عائد کر دی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ترک ڈرامہ سیریز ‘دیریلیش ارطغرل یا ارطغرل غازی’ میں ارطغرل کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کی سستی ترین کار تیار ،آن لائن آرڈر پر گھر پہنچائی جائیگیچینی کمپنی نے دنیا کی سستی ترین کار تیارکرلی ، جس کی قیمت صرف 930 ڈالر(ایک لاکھ 54ہزار 500روپے پاکستانی)ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’یہ تم کیا کررہی ہو؟‘حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر وائرل صارفین آپے سے باہر ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے اداکارہ اسریٰ بیلجک نے پاکستان میں ایسی شہرت پائی ہے کہ پاکستانی فنکار بھی انہیں رشک کی نگاہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے نیم برہنہ تصویر شیئر کر دی مگر ساتھ ہی انہوں نے کس چیز پر پابندی عائد کر دی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ترک ڈرامہ سیریز ‘دیریلیش ارطغرل یا ارطغرل غازی’ میں ارطغرل کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »