پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وبا کے دنوں میں اگر کوئی آپ کے مکان کا کرائے کی ادائیگی اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے مالی مدد کر دے تو یہ کسی معجزے سے کم تو نہیں مگر یہاں معاملہ ایک منفرد ڈکیتی اور پولیس تحقیقات کا ہے۔

ڈی ایس پی سول لائن ایریا گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ ملزم گوجرانوالہ میں غیر معروف نہیں ہے۔ ملزم شہر میں کافی عرصے سے دہی بھلے کی ریڑھی لگا رہا تھا مگر جب سے کورونا وائرس کی وبا شروع ہوئی تو اس کاروبار بھی ٹھپ ہو گیا۔

ملزم نے بتایا کہ انھوں نے چھپ کر گلی کوچوں میں محنت مزدوری کرنے کی کوشش بھی کی مگر اس سے روزانہ صرف سو، دو سو روپیہ ہی بچ پاتے تھے، جس سے مکان کا کرایہ اور دیگر اخراجات پورے ہونا مشکل ہو گئے تھے۔ملزم کی اہلیہ کے تھانے میں آ کر بیان دینے کے بعد پولیس نے علاقے کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی تو انھیں معلوم ہوا کہ ان خاتون کی باتوں میں سچائی ہے۔

ملزم کی اہلیہ نے صحافی زبیر خان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے خاوند نے ان سے کہا تھا کہ ’میرے پیچھے تھانے، عدالت اور جیل میں نہ آئیں، یہ اچھی جگہیں نہیں ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس بلوچستان کا دورہ، ایم ایس سول اسپتال نے تحفظات کا اظہار کردیاآئی جی پولیس بلوچستان کا دورہ، ایم ایس سول اسپتال نے تحفظات کا اظہار کردیا ARYnewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہےصدر اردوانآیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان RecepTayyipErdogan HagiaSophia Turkey Istanbul InternalAffairs Reopened RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کا اشتہار لندن میں بھی لگانے کا فیصلہاسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کا اشتہار لندن میں بھی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی وزارت خارجہ سے رابطہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا پنجگور کے قریب پٹرولنگ ٹیم پر حملہ، پاک فوج کے 3 جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے پنجگور کے قریب کاہان ویلی میں پاک فوج کی پٹرولنگ ٹیم پر حملہ کیا، فائرنگ سے افسر سمیت 8 جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »