ڈرامہ سیریل’ میر ے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کے کردار کی پیشکش ہوئی تھیاداکارہ کبریٰ خان کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامہ سیریل’ میر ے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی،اداکارہ کبریٰ خان کا انکشاف

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان نے اداکار احسن خان کے ’ شو ٹائم آﺅٹ ود احسن‘ کے شو میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے شوبز سمیت اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی ۔

ایک سوال کے جواب میں کبریٰ خان نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں کام کرنے سے انکار کی وجہ یہ تھی کہ میں نے اس وقت اداکاری سے وقفہ لے رکھا تھا اورمجھےمذکورہ کردار کوئی خاص نہیں لگا،اس لیے میں نے معذرت کی اور اس بات پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ جو سکون، آزادی اور تخلیقی صلاحیتیں شادی کے بغیر آتی ہیں وہ شادی کے بعد نہیں آتیں، اس لیے ابھی میں اپنے کیریئر اور اپنی ذات کو مضبوط بنانے میں مصروف ہوں، جب میں ذاتی طور پر بہت مضبوط بن جاﺅں گی تب شادی کے بارے سوچوں گی۔ واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان ’خدا اور محبت، شادی مبارک ہو، انداز ستم، سنگ مر مر، الف اور ہم کہاں کے سچے تھے‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق کھل کر واضح کر دیاہانیہ عامرنے کہا کہ اگر اذان سمیع خان مجھ سے پوچھتے ہیں تو میں ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہوں گی کیونکہ میرے پاس دوسرا کوئی آپشن موجود نہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0648 \u0627\u0653\u0632\u0627\u062f\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0633\u06a9\u0648\u0646 \u0627\u06a9\u06cc\u0644\u06d2 \u067e\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2 \u0648\u06c1 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06a9\u0628\u0631\u06cc\u0670 \u062e\u0627\u0646\u0645\u0639\u0631\u0648\u0641 \u0688\u0631\u0627\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u062a\u0645 \u06c1\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0634 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc \u0645\u06af\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u0627\u06c1\u0645 \u0646\u06c1 \u0644\u06af\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u06c1 \u0633\u06d2 \u06a9\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 اس ڈرامے میں ہمایوں سعید کو نہیں ہونا چاہیے تھا سب سے بہ کار ایکٹر ہمایوں سعید ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ Great work keep it up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے ووٹ تو آپ کو فرشتے ڈالے گئے ۔۔پر یہ آپنے کپمنی کے حالات بھی دیکھے جب_دین_تخت_پرآئےگا Daboo😄 بولی کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تصاویر۔۔ویڈیو ز وائرلگزشتہ شب آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی ہوئی ہیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »