لاہور میں پولیس مقابلے میں زیرحراست ملزم ہلاک، انٹرپول کو مطلوب تھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کو اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزمان نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔

کوٹ لکھپت کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں سی آئی اے پولیس کی حراست میں ملزم فاروق ڈار مارا گیا۔

فاروق ڈار کو کل لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ای ماڈل ٹاؤن نے گرفتار کیا تھا۔ ملزم کو اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے دعوی کیا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فاروق ہلاک ہو گیا اور اس کے ساتھی فرار ہو گئے ۔ ملزم پر نہ صرف کراچی ،سکھر اور ساہیوال میں بھی کئی افراد کو پیسے لے کر قتل کرنے کا الزام تھا بلکہ وہ سری لنکن پولیس اور انٹرپول کو بھی مطلوب تھا۔

انسپکٹر فاروق اصغر اعوان کی مدعیت میں پولیس نے مقابلے کا مقدمہ درج کرلیا جس کے مطابق ملزم فاروق اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، ملزم کا ساتھی پولیس پر سیدھی فائرنگ کرتا رہا اور پولیس اہلکار معجزانہ طور پر بچتے رہے۔ مارا جانے والا ملزم چوہنگ کا رہائشی تھا جو ضلع کچہری لوئر مال کے قریب بھی ایک شخص کو قتل کر چکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:کوٹ لکھپت کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہرجعفر مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد : مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اس وحشی درندے کو قرار واقعائی سزا دینی چاہے ۔ ماں باپ سے بھی گزارش ھے کہ اپنی بچیوں کے لیے کسی پر بھروسہ نہ کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ بندے نے بندی مار دی اور تم لوگ ریمانڈ کے چکر میں پڑے ھو گردن اُتارو سیدھے سیدھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر مزید 2 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقد م قتل کیس ملزم ظاہر جعفر مزید2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نو ر مقدم کے قتل میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ Great work keep it up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »